اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت ہماری اولین ترجیح۔ ڈاکٹر طاہرالدین طاہر موتی ہاری: 12 ستمبر، ہماری آوازفلاح اکیڈمی آفیسر کالونی چکیا میں بزم شعر و سخن کا دسواں ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد ہوا- رحمانیہ فاؤنڈیشن رمڈیہہ کے ڈائریکٹر الحاج مولانا رضاء الرحمن حیدری نے مشاعرہ کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں […]
صوبائی خبریں
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن سمیت کئی تنظیموں کے مشترکہ زیر اہتمام لگایا گیا آنکھوں کا مفت چیک اپ کیمپ
فری آئی چیک اپ کیمپ میں 100 سے زائد افراد نے اپنی آنکھوں کا معائنہ کیا رورکیلا، سندر گڑھ، اڑیسہ۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن، انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور جئے پرکاش ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر پرائیویٹ لمیٹڈ کے مشترکہ زیراہتمام مارواڑی محلہ، بسرہ میں آنکھوں کے مفت چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ […]
خانقاہ عثمانیہ یارعلویہ بھانڈوپ ممبئی میں علماے کرام کی اہم میٹنگ
علامہ انجم عثمانی علیہ الرحمہ گوناگوں خوبیوں کے مالک تھے: مولانا صاحب علی چترویدی بھانڈوپ: 11 ستمبرآ ج مورخہ 11/ستمبر 2022بعد نماز عشاء خانقاہ عثمانیہ بھانڈوپ ممبئی میں نبیرہ شعیب الاولیاءصاحبزادہ و جانشین انجم العلماء خلیفہ مختار الاولیاء وحضور شیخ الاسلام حضرت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ […]
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافتی مفادات کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ شیخ عمر (ببلو بھائی)
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جالنا ضلع یونٹ کا اجلاس اختتام پذیر ہوا جالنا، مہاراشٹرا: انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن جالنا ضلع یونٹ کی میٹنگ جالنا کے روزنامہ مہامایا کے دفتر میں مراٹھواڑہ مہاراشٹر کے ریاستی صدر اسلم قریشی اور مراٹھواڑہ مہاراشٹر اسٹیٹ جنرل سکریٹری وینکٹیش سوریاونشی کی موجودگی میں اور ضلع کے شیخ عمر (ببلو […]
مولانا شاہد رضا نعیمی کے علم کا سکہ یوروپ کی یونیورسٹیز میں چلتا تھا: سید احسن اشرف کچھوچھوی
دہلی: 10 ستمبر، ہماری آوازجامعہ نعیمیہ مرادآباد کے قابل فخر فرزند، برطانیہ کے مشہور عالم دین حضرت علامہ مفتی شاہد رضا نعیمی اشرفی ابن حضرت علامہ مفتی حبیب اللہ نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نائب صدر ورلڈ اسلامک مشن یوروپ کے سلسلےمیں ایک تعزیتی نشست کاانعقاد ابوالفضل انکلیو اوکھلا میں ہوا،جس میں دہلی بیرون دہلی سے […]
