سرینگر: متحدہ علماۓ اہلسنت جموں و کشمیرکا ایک اعلیٰ سطحی وفد عزت ماب ایل جی صاحب سے ملاقی ہوا جس میں مولانا غلام محی الدین نقیب، مولانا غلام رسول حامی، مولانا شوکت حسین کینگ اور پروفیسر بشیر احمد ڈار شامل تھے۔ اجلاس میں ایل جی صاحب کو علما کی حالیہ گرفتاریوں پر عوامی تشویش سے […]
صوبائی خبریں
مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں حضرت غوث بہاؤالحق زکریا ملتانی کا 783 واں عرس غوثیہ منایا گیا
حسب سابق امسال بھی غلامان بہاؤالدین زکریا ملتانی کمیٹی وغوثیہ جماعت کولیانہ کی طرف سے مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں 20 صفرالمظفر 1444 ھ مطابق 18 ستمبر 2022 عیسوی بروز اتوار [دوشنبہ کی رات] انتہائی عظیم الشان پیمانہ پر جلسۂ غوثیت کا اہتمام عقیدت واحترام کے ساتھ کیا گیا-جلسہ کی شروعات مولوی محمدمشرف متعلم […]
اپنے آپ کو علم کے ساتھ عمل کےزیور سے آراستہ کریں: مولاناحافظ اللّٰہ بخش اشرفی
سہلاؤشریف،باڑمیر [پریس ریلیز]16 صفر 1444 ھ/14 ستمبر 2022 عیسوی بروز بدھ سنی تبلیغی جماعت باسنی کے جنرل سکریٹری اور نگینہ مسجد کے خطیب وامام مشہورومعروف عالم باعمل حضرت علامہ ومولانا حافظ وقاری اللہ بخش صاحب اشرفی صدرالمدرسین مدرسہ غوثیہ کلاجماعت خانہ باسنی ناگور شریف کی علاقۂ تھار کی مرکزی وراجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ […]
