ایم۔پی۔

مولانا کلیم اشرف شریفی گونڈوی کو "پی ایچ ڈی”(ph.D)ایوارڈ

موصوف ”برکت ﷲ یونیورسٹی بھوپال(مدھیہ پردیش)سے”ملفوظات امام احمد رضا-ایک مطالعہ ” مذکورہ عنوان پر اعزاز فضیلت (پی ایچ ڈی) حاصل کیا… اور بابِ رضویات میں ایک علمی گلشن آباد کیا… موصوف کے نگراں محترم ڈاکٹر رضوان الحق( Ncert.New Delhi) تھے اور معاون نگراں محترمہ ڈاکٹر فرزانہ غزال صاحبہ بھوپال تھیں… اس اعزاز پر تہنیت و […]

مہاراشٹرا

الحاج محمد سعید نوری کے یوم ولادت پر علما و مشائخ نے پیش کی مبارکبادیاں

رپورٹ۔ظفرالدین رضوی ممبئیممبئی27 نومبر 2022 محافظ ناموس رسالت ناشر مسلک اعلیٰ حضرت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی و نائب صدر آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء کے یوم ولادت پر کیلکو آفسیٹ کے دفتر میں ایک تہنیتی نشست کا اہتمام ہوا جس میں الحاج محمد سعید نوری صاحب کے […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

جب موت یقینی ہے تو اس کی تیاری کیوں نہ کریں؟؟ سید نوراللہ شاہ بخاری

یقیناً موت ایک ناقابل انکار اوراٹل حقیقت ہے اور جب ہم سبھی کو اس فانی دنیا کو خیرآباد کہنا ہے اور اس دنیا سے اخروی اور دائمی دنیا کی طرف سفر کرنا ہے تو ہم سبھی لوگوں کو اس کی تیاری کرنا انتہائی ضروری ہے ان خیالات کا اظہار یکم جمادی الاولیٰ 1444 ھ/26 نومبر […]

انتقال و تعزیت بہار

موتی ہاری: سابق سرپنچ محمد زماں خاں نم آنکھوں سے سپرد خاک

موتی ہاری: 27 نومبر رب کائنات حیات و موت کا مالک ہے- قدرت نے موت و زندگی کا ایسا نظم رکھا ہے کہ موت کے سامنے پوری کائنات بے بس نظر آتی ہے اور رب کا فرمان بھی ہے کہ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے – مذکورہ باتیں کیسریا بلاک واقع بتھنا […]

راجستھان

سیڑوا،باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیر کا شاندار انعقاد

سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی دارالعلوم انوارغوثیہ جامع مسجد سیڑوا باڑمیر کے وسیع کانفرنس ہال میں 29 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 25 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعہ انتہائی تزک واحتشام ،عقیدت ومحبت اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم دستگیر” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات تلاوت کلام ربانی سے کی […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عوام کے تعاون سے ہم جلد ہی خسرہ اور روبیلا سے علاقہ گوونڈی سمیت دیگر متاثرہ علاقوں کو پاک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی:خسرہ اور روبیلا کے روک کے لیے جہاں حکومت اور میونسپل کارپوریشن نے جنگی پیمانے پر تیاری کی ہےوہیں مذہبی رفاہی فلاحی تنظیمیں بھی عوامی تحریک کے ساتھ میدان میں قدم رکھ چکی ہیں جس میں فی الوقت عالمی تنظیم رضا اکیڈمی سب سے اوپر ہے وہیں آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء نے بھی عوام […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

ویساسر باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم دستگیر عقیدت و احترام کےساتھ منایا گیا

حسب سابق اس سال بھی دارالعلوم فیضان تاج ویسا سر باڑمیر کے وسیع میدان میں 28 ربیع الآخر 1444 ہجری مطابق 24 نومبر 2022 عیسوی بروز جمعرات انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم دستگیر” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات حضرت مولانا جان محمد انواری کے ذریعہ تلاوت کلام اللہ […]

جموں و کشمیر

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

سرینگر: 24 نومبر، مجتبٰی شجاعیثقافتی ورثہ کے عالمی ہفتہ کے سلسلے میں محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر میں ہفت روزہ میگا نمائشوں کا انعقاد ہوا جن میں طلباو طالبات کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ دیگر محققین ،دانشوروں اور عام لوگوںنے وزٹ کیا۔سرینگر کے ایس پی ایس میوزیم میں’’کشمیر کی یادگار شان‘‘ کے […]

دہلی

اسکوٹ نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کی رکنیت حاصل کی

صنعت کی ترجیحات اور کلیدی اقدامات کے لیے بڑے مواقع سنگاپور ایئر لائنز گروپ کے کم لاگت کیریئر کے ذیلی ادارے اسکوٹ، نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کی مکمل رکنیت حاصل کر لی ہے۔ صرف وہ ایئر لائنز جو ایئر لائن آپریشنز میں حفاظت کے لیے IATA کے آپریشنل سیفٹی آڈٹ (IOSA) کے […]

راجستھان مذہبی گلیاروں سے

میٹھے کاتلا باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم بحسن وخوبی اختتام پزیر

ہرسال کی طرح اس سال بھی غلامان غوث اعظم کمیٹی وجیلانی جماعت چنانیوں کی ڈھانی، میٹھے کاتلا،چوہٹن،باڑمیر کے زیر اہتمام وانصرام 26 ربیع الآخر 1444ہجری مطابق 22 نومبر 2022 عیسوی بروز منگل انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات حضرت قاری عبدالشکور صاحب قادری کے […]