حیدرآباد9 ڈسمبر(راست) دین اسلام کامل و مکمل نظام حیات ہے، جس میں نہ افراط کی گنجائش ہے اور نہ ہی تفریط کی بلکہ اس کے تمام ارکان میں اعتدال ہی اعتدال ہے۔ اسلام نہ تو رہبانیت کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی بھکاری پن کو کسی صورت تسلیم کرتا ہے بلکہ کسبِ حلال کی […]
صوبائی خبریں
دینی و عصری تعلیمات کے ساتھ بہتر تربیت کی ضرورت۔ ضیاء المجتبیٰ کامل
مظفرپور: 4 دسمبر، ہماری آواز(عاقب چشتی) تحریک اصلاح ملت کے زیر اہتمام جامعہ مشکات العلوم بیریا مظفرپور میں اصلاح ملت کانفرنس و جشن دستار عالمیت کا شاندار انعقاد کیا گیا- اس موقع سے ملک کے نامور علماء و مشائخ کی تشریف آوری ہوئی- سرپرست اجلاس پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ضیاء المجتبیٰ کامل سجادہ نشیں […]
مدرسہ نورالھدی پوکھریرا کا جلسہ دستار بندی اختتام پذیر
سیتامڑھی (پریس ریلیز) تاجدار ترہت،شیخ العرفا برکتہ الزمان حضرت مولانا شاہ عبد الرحمن محبی قدس سرہ کا قائم کردہ ادارہ مدرسہ نورالھدی پوکھریرا کاجلسہ دستاربندی 3/دسمبروز ہفتہ شہزادہ ابرار العلما حضرت مفتی احسن رضا صاحب کی صدارت اور استاذ القرا والحفاظ حضرت قاری اعجاز صاحب کی قیادت میں نہایت شوکت واحترام کے ساتھ انعقادپذیرہوا غازی […]
صوفیوں کی نگری سیڑوا، باڑمیر میں شاہ رکن عالم امن کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پزیر
حسب روایت سابقہ امسال بھی گزشتہ روز "جماعت غوثیہ سہروردیہ ہند” کی طرف سے جماعت کے ہیڈ مقام "آریسر کالونی سیڑوا” میں حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری علیہ الرحمہ کے عرس سراپاقدس کے موقع پر "شاہ رکن عالم امن کانفرنس "کا انعقاد انتہائی عقیدت واحترام، شان وشوکت اور عظیم الشان پیمانہ پرکیاگیا-کانفرنس کے کنوینر […]
آہ!اب بحر علم و فن کا خزینہ نہیں رہا۔ محمد قمرالزماں مصباحی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)یہ خبروحشت اثر نمناک آنکھوں سے پڑھی جائے گی کہ جماعت اہلسنت کی ممتازومنفرد درسگاہجامعہ اشرفیہ مبارک پور کے سابق قابل فخرمدرس، ہزاروں محدثین،فقہاء،مفسرین اورصاحبانِ زبان وقلم کےاستاذ،عالم اجل ،فاضل اکمل حضرت مولانا اسراراحمد صاحب قبلہ مصباحی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا آج انتقال ہوگیا ایسی ہی علم پاش اورفیض بخش شخصیت کے اٹھ جانے […]
