مہاراشٹرا

مساجد کو گروہی مفادات اور ذاتی عزائم کا نشانہ نہ بنایا جائے! مفتی منظور ضیائی نے ماہم کاپر بازار مسجد کے تعلق سے بیان بازی پر تشویش کا کیا اظہار

ممبئی 14دسمبر : بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر، صوفی کارواں کے روح رواں اور ادارہ علم و ہنر کے چیئر مین مفتی منظور ضیائی نے ماہم کی کاپر بازار مسجد کے تعلق سے اخبارات میں کی جانے والی بیان بازی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حرکت پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار […]

مہاراشٹرا

ہندوستانی سرحد پر چینی فوجیوں کی جارحیت ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔الحاج محمد سعید نوری

ممبئی۔13/دسمبر2022 اروناچل پردیش میں ہندوستانی سرحد پر چینی فوجیوں کی جارحانہ جھڑپ پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے رضااکیڈمی کے بانی و سربراہ اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری نے ممبئی کی منارہ مسجد کے پاس زبردست طریقے سے احتجاجی مظاہرہ کیا واضح رہے کہ اروناچل کے علاقے توانگ میں ہونے […]

بہار

ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری و اصلاح معاشرہ کانفرنس 14 دسمبر کو

موتی ہاری ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری و اصلاح معاشرہ کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد موتی ہاری مینابازار اردو لائبریری میں 14/ دسمبر 2022ء کو بعد مغرب ہوگا- جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں- جائزہ نشست کے دوران مولانا خالد رضا خان مصباحی صدر ادارۂ شرعیہ موتی ہاری نے بتایا کہ کانفرنس کی صدارت شیخ […]

انتقال و تعزیت دہلی

سینئر صحافی عامر سلیم خان کا انتقال

نئی دہلی، 12دسمبر۔(ابوشحمہ انصاری)سینئر صحافی اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹرعامر سلیم خان اب ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے،12 دسمبر کو جی بی پنت اسپتال دہلی میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔ دو دنوں کی علالت کے بعد آج ان کا دوپہر ایک بجے انتقال ہوا۔ عامر سلیم خان محض 48 برس کے تھے۔جن کی […]

بہار

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے تحفظ کے قانون کے لیے جدوجہد شروع کی

منصورچک، بیگوسرائے، بہار۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کم تیگھرا سب ڈویژن یونین کا اجلاس ضلع سکریٹری نلنی رنجن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ضلع صدر سمیت کمار سنگھ، منصورچک کے بلاک صدر امیت کمار نے کی۔ کانفرنس کا باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے معروف ادیب، شاعر ریٹائرڈ استاد شیلیندر شرما تیاگی نے […]

مہاراشٹرا

قطر میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی موجودگی قابل مذمت پوری دنیاں کی امن پسندحکومتیں فیفا کے خاتمے کے بعد قطری حکومت سے سخت باز پرس کرے

ممبئی ۱۱دسمبر: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر صوفی کارواں کے روح رواں اور علم و ہنر فائونڈیشن کے چیئرمین مفتی منظور ضیائی نے ایک اخباری بیان میں تبلیغ اسلام کے نام پر ہندوستان کی مفرور اور مطلوب شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائیک کی موجودگی پر گہری تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے قطر کی […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

للو بھائی کمپاؤنڈ، گوونڈی مانخورد میں جشن غوث الوریٰ و عرس نظامی کانفرنس اختتام پزیر

10دسمبر 2022ء بروز سنیچر بعد نماز مغرب دارالعلوم سخاوت سخاوت العلوم کا پانچواں سالانہ جشن غوث الورٰی کانفرنس و عرس نظامی منعقد ہوا جس میں اصلاح معاشرہ وسیرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے عوام کو روشناس کرایا گیا نواسئہ صدر الشریعہ وخلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد محمود اختر القاری صاحب نے اولیاء […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

آج تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں شرکت کے لئے علماء و عوام کی آمد جاری

ممبئی10/دسمبر 2022 آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء کی طرف سے سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں منعقدہ تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے مہاراشٹر بھر سے علماء و مشائخ و دانشورانِ قوم و ملت ممبئی میں تشریف لاچکے ہیں۔یاد رہے کہ ممبئی میں اہلسنت والجماعت کی اتنے عظیم پیمانے […]

انتقال و تعزیت بہار

نبیرہ سرکار محبی حضرت مولانا حامد رضا پوکھریروی نہ رہے

مہرووفا،خلوص کاسایہ نہیں رہااخلاق کا وہ پیکرِ زیبا نہیں رہا مظفرپور(پریس ریلیز) یہ اندوہناک خبربرستی آ نکھوںاورچھلکتے آنسوؤں کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ خانوادہ محبی کے چشم وچراغ ذی حشم، ذولمجدوالکرم حضرت مولانا الحاج الشاہ حامدرضا صاحب قبلہ رحمانی علیہ الرحمہ آج ہی اپنے رب کے سائے رحمت میں پہونچ گئے انا لللہ و […]

مہاراشٹرا

تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرنس کی تیاریاں مکمل۔ مولانا مقصود علی

ممبئی۔11/دسمبر 2022بروز اتوار صبح 10/بجے سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں منعقد ہونے والی تنظیم اہلسنت و اصلاح معاشرہ کانفرس کی تیاریاں مکمل ریاستی سطح پر علمائے اہلسنت و دانشورانِ قوم و ملت کی شرکت یقینی طور پر ہورہی ہے۔کانفرنس میں مہاراشٹر بھر سے جید علمائے کرام اور مقررین اسلام کی آفاقی تعلیمات، تحفظ […]