بہار مذہبی گلیاروں سے

ادارہ شرعیہ کا اعلان: چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

پٹنہ : 2 دسمبرادارہ کے صدر مفتی فقیہ ملت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمدحسن رضا نوری صاحب قبلہ مطلع کرتے ہیں کہ ماہ جمادی الاولی ۱۴۴۶ ھ اختتام پذیر ہے اور ماہ جمادی الاخری ۱۴۴۶ھ کی آمد آمد ہے اس لئے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ ۲۹ جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ آج ۲ دسمبر ۲۰۲۴ء […]

راجستھان

درگاہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سلسلے میں حضرت معین میاں صاحب والحاج محمد سعید نوری نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کا وقت مانگا

آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ورضا اکیڈمی کا سات رکنی وفد اجمیر شریف میں خیمہ زن اجمیر شریف:صدیوں سے قائم درگاہ معلیٰ خواجہ غریب نواز قدس سرہ اجمیر شریف تمام مذاہب کے لوگوں کیلئے جائے عقیدت و محبت ہے لیکن ادھر دوچار سالوں سے کچھ شرپسند عناصر محبت و عقیدت امن و امان کی اس […]

مہاراشٹرا

الحاد کے سدباب کے لیے امام احمد رضا سے منسوب تعلیمی پروجیکٹ کی تکمیل ضروری

’’امام احمد رضا تعلیمی کانفرنس‘‘ ناسک میں ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی کا اظہار خیال ناسک: کسی کام کو نا ممکن نہیں سمجھنا چاہیے۔اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر غلام جابر شمس مصباحی تائید غیبی سے اپنے تعلیمی اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔اگر تم اللہ کے دین کی مدد […]

اعظم گڑھ راجستھان

حافظ ملت؛ ایک تاریخ ساز شخصیت: مولانا شمیم احمد نوری مصباحی

50 ویں عرس عزیزی وجشن زریں کے موقع پر خصوصی پیغام حضور حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی رحمۃ اللہ علیہ کا نام اسلامی تاریخ میں ایک درخشاں ستارے کی مانند ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی علم دین کے فروغ، مسلکِ اعلیٰ حضرت کی ترویج واشاعت، اور امت مسلمہ کی فکری و […]

جھارکھنڈ

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

دھنباد: 30 نومبر 2024 کو صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری اور ڈائریکٹر (مدرسہ)فیضان غوثیہ توقیریہ جناب قاری راشد مدنی نے مولانا عبد القیوم رضوی کو ضلع دیو گھر کا صدر مقرر کیا۔ ان کی تعیناتی پر سبیل حسین ٹرسٹ کے تمام ذمہ داران نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سبیل […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضرت فضیلت جنگ علیہ الرحمہ کی علمی و اصلاحی خدمات ناقابل فراموش

حیدرآباد 29نومبر (راست) ہر زمانہ میں ایسی ملکوتی صفات نفوس دنیامیں پیدا ہوتے رہے ،جن کو اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایسے مراتب ملے ہیں کہ زمانہ ان پر فریفتہ رہا اور وہ مرجع عالم رہے ،انہیں پاک طینت،خوب سیرت،بلند ہمت ذوات قدسیہ میں ایک ذات شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی المعروف فضیلت […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس کو شیو کا مندر بتانا سراسر حماقت اور پاگل پن ہے: مہجور القادری

نوادہ، بہار: 29 نومبرحضرت مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اس بات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں شرپسند عناصر اب بے لگام ہوچکے ہیں اور ملک میں صدیوں سے قائم گنگا جمنی تہذیب کو پامال کرنے پر آمادہ ہیں  ملک میں مساجد […]

تمل ناڈو

وقف ترمیمی بل: مسئلہ حل کرنے کے لیے مسلم اسکالرز پر مشتمل خصوصی مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جائے

انڈین یونین مسلم لیگ قومی صدر پروفیسر کے ایم قادر محی الدین کی مرکزی حکومت سے اپیل چنئی۔ (پریس ریلیز)۔انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر کے ایم قادرمحی الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وقف ترمیمی بل کے مسئلے کو […]

راجستھان

بابری، کاشی، متھرا اور سنبھل کی راہ پر اجمیر شریف کی درگاہ

اجمیر: 27 نومبرملک میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں اور مقدس مقامات کی توہین کے ساتھ انھیں شرک و بت پرستی کا اڈہ بنانے کی ناپاک سازش بڑی تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔ بابری مسجد پر عدالت کے غیر منصفانہ فیصلے کے بعد ملک بھر میں فرقہ پرست طاقتوں کو شہ مل چکا ہے اور وہ […]

مہاراشٹرا

شاہی جامع مسجد سنبھل کے سروے کے نام پر مسلمانوں کا قتل انصاف کا قتل ہے۔ رضا اکیڈمی

یوپی حکومت سنبھل کے شہید سات مسلم نوجوانوں کے گھر والوں کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دے۔ علمائے اہلسنت ممبئی ممبئی۔آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے صدر دفتر میں سنبھل فرقہ وارانہ تشدد کو لیکر اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی رضااکیڈمی کی صدارت میں ایک اہم نشست رکھی گئی جس میں […]