موتی ہاری: جشن عید میلادالنبی کے موقع سے رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہہ میں اسلامی کوئز کا انعقاد کیا گیا جس میں اول پوزیشن فرقان انصاری بن مولانا عمران نذیر درجہ چہارم، دوم پوزیشن صابرین انجم بنت سالم انصاری درجہ چہارم، سوم پوزیشن حسرت علی بن طیب علی درجہ اول نے حاصل کیا انہیں انعام و […]
صوبائی خبریں
خوش نصیب لوگ نبی کی پیدائش کی یاد مناتے ہیں: محمدضیاء المصطفی مدنی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین مادھوپور مظفرپور میں جشن آمد رسول کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ قمر اہل سنت حضرت مولانا مفتی محمد قمرالزماں رضوی مصباحی مظفرپوری ڈائریکٹر ادارہ لوح وقلم مظفرپور بہار۔زیر صدارت تلمیذ حضور تاج الشریعہ نازش علم وادب حضرت مولانا مفتی محمدآل مصطفی رضوی مرکزی مظفرپوری نے فرمائی۔ حضرت […]
جھارکھنڈ: گریڈیہ میں جلوس محمدی امن و سکون کے ساتھ اختتام پذیر
جلوس محمدی کا مقصد تعلیمات رسول کو عام کرنا ہے. پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام گریڈیہہ: 16 سمبر، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن)مدرسہ بدرالعلوم مقاموں سے موسلا دھار بارش کے درمیان شاندار جلوس محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم مولانا نسیم راہی کی قیادت میں نکالا گیا،جلوس محمدی ڈاکٹر محمد انور حسین (سابق مکھیاں) کے گھر کے سامنے سے […]
بارہ ربیع الاول محسن انسانیت کی آمد کا دن ہے۔ مفتی آل مصطفی مرکزی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)مورخہ 12ربیع الاول 1446ھ مطابق 16/ستمبر2024ءبروز سوموار صبح آٹھ بجے سرزمین محمد پور مبارک،پرشوتم پور،مادھوپورسستا،حسن چک بنگرہ،گدھا،متھراپور،دارالعلوم قادریہ رضویہ چکبھکی ضلع مظفرپور بہار سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پربہار موقع سے نہایت ہی شان و شوکت کے ساتھ جلوس محمدی نکالا گیا۔شہر سے لیکر گاؤں تک میں سرور کائنات […]










