ہماچل و اترانچل

ای۔وی۔ایم۔ معاملہ: کانگریس لیڈروں کودھچکا، سبھی درخواستیں خارج

ہماری آواز نینی تال، 8 دسمبر (پریس ریلیز) اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) میں گڑبڑی کے معاملے میں منگل کے روز کانگریس پارٹی اور اس کے لیڈروں کو ایک بڑا دھچکا دیاعدالت نے کانگریس لیڈروں کی طرف سے دائر تمام درخواستوں کو خارج کردیا جسٹس لوک پال سنگھ کی عدالت […]

پنجاب و ہریانہ

ملازمین اور تجار نے کسانوں کی حمایت میں کیا مظاہرہ

حکومت سے متنازع زرعی قوانین کو واپسی کے لیے کی اپیل ہماری آواز چنڈی گڑھچنڈی گڑھ ، 08 دسمبر (نامہ نگار) ہریانہ پردیش ویاپارمنڈل کے اعلان پر ، تاجروں ، کسانوں اور ملازمین نے کسانوں کی تحریک کی حمایت میں ریاست میں ایک زبردست دھرنا مظاہرہ کیا جس کے تحت ہریانہ پردیش ویاپار منڈل کے […]

مہاراشٹرا

کسانوں کے بھارت بند (احتجاج) کو رضا اکیڈمی کی حمایت

ممبئی/ ہماری آواز نامہ نگار آج بتاریخ 8 دسمبر 2020 کو پورے ملک میں کسانوں نے زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کا اعلان کیا ہے جس کی حمایت جہاں ملک کی دیگر سیاسی پارٹیاں کرتی نظر آرہی ہیں وہیں ملک کی سر گرم عمل تنظیمیں بھی پیچھے نہیں ہیں بلکہ ذاتی مفاد کو بالاے […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مالیگاؤں: آتش زدگی سے متاثرین کے بچوں کو تعلیمی کٹ دی جائے گی

نوری مشن کی جانب سے الحاج محمد سعید نوری صاحب نے اعلان کیا مالیگاؤں/ ہماری آواز حصولِ علم کے لیے معاونت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ بچوں کی تعلیمی رہبری و رہنمائی کے ساتھ ان کی تعلیمی اشیاء سے اعانت بھی اہم ذمہ داری ہے۔ گزشتہ دنوں سید اظہار اشرف نگر میں آتش […]

مہاراشٹرا

اکھلیش یادوکا نظر بند کرنا جمہوریت کا قتل: ابو اعصم اعظمی

ہماری آواز ممبئی/ 7 دسمبر ( پریس ریلیز ) سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی نظربندی جمہوریت کا قتل ہے جمہوریت کا قتل ہے جو ہٹلر کی چال وہ ہٹلر کی موت مریگا سرکار عیاری و مکاری سے کسانوں کے مسئلہ میں اپوزیشن کی آواز دبانے کی کوشش کر رہے ہیں اگر اکھلیش […]

صحت و تندرستی فلمی دنیا مہاراشٹرا

ٹیلی ویژن اداکارہ دیویہ بھٹناگر کا 34 کی عمر میں ہوا انتقال

ٹی۔وی۔ دنیا میں دوڑی غم کی لہر،کورونا سے تھیں متاثر ہماری آواز ممبئی، 7 دسمبر ( خصوصی نامہ نگار) مشہور ٹیلی ویژن سیریل ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘میں ’گلابو‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیویہ بھٹناگر کا پیر کے روز 34 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا دیویہ کی موت سے ٹی وی دنیا […]

دہلی قومی خبریں

وزیر اعلی نہیں بطور خدمت گار یہاں آیا ہوں: کیجریوال

اروند کیجریوال نے سنگھو بارڈر پر وزیروں سمیت کی ملاقات ہماری آواز دہلی نئی دہلی،7دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زراعت سے جڑے تین قانونوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں سے پیر کو دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ملاقات کرکے کہا کہ ان کی حکومت کسانوں کی سیوادار ہے۔تینوں قانونوں کے خلاف کسان پچھلے […]

بنگال

شہر نشاط کلکتہ کے "ملی الامین کالج" کو بالآخر انصاف مل کرہی رہے گا!!!

ازقلم: محمداشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلس علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی،کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔ 9007124164 ہندوستان کی آزادی کے بعد مسلمانان کلکتہ کی طرف سے قائم ہونے والا واحد مسلم ادارہ ” ملی الامین گرلس کالج "جو کئی سالوں سے اخبارات کی سرخیوں چھایا رہا۔ کئ دفعہ اس کے تعلق سے خبریں […]

مہاراشٹرا

نوجوان قائد سلمان خان ایس۔آئی۔او۔ ساؤتھ مہاراشٹرا کے نئے صدر منتخب

ہماری آواز ممبئی: نوجوان قائد سلمان خان کو منگل کے روز طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کے حلقہ جنوبی مہاراشٹر کا صدر منتخب کیا گیا۔ حلقے کی مشاورتی کونسل نے ایک تفصیلی گفتگو کے بعد آپ کو دو سالہ میقات کے لئے ذمہ داری سونپی۔ سلمان خان کا تعلق بیڑ […]

دہلی

دہلی: تصادم کے بعد پانچ دہشت گرد گرفتار، ہتھیار اور کچھ دستاویز بھی ہوئے برآمد

ہماری آواز دہلینئی دہلی:7دسمبر(خصوصی نامہ نگار)دہلی پولیس کے ہاتھوں ایک بڑی کامیابی لگی ہے۔دہلی پولیس کی خصوصی ٹیم نے شکر پور میں تصادم کے بعد پانچ مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے اور ساتھ ہی ان کے پاس سے کچھ ہتھیار اور دستاویز بھی بر آمد ہوئے ہیں۔بتاتے چلیں کہ دہلی پولیس کو پہلے […]