نئی دہلی، ہماری آواز: 14 دسمبر(پریس ریلیز) زرعی اصلاحات کے قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان تنظیموں نے پیر کے روز احتجاج کو مزید تیز کردیا اور حکومت پر دباؤ بنانے کے لئے بھوک ہڑتال پر چلے گئے کسان رہنما صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بھوک ہڑتال پر رہیں گے۔ یہ […]
صوبائی خبریں
نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
چھتیس گڑھ(ہماری آواز): چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں پلوڈی کیمپ کے قریب نکسلیوں کے ذریعہ لگائے گئے آئی۔ای۔ڈی۔ بم کی بازیابی کے بعد غیر فعال کرنے کے دوران پھٹ گیاجس سے سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ جے۔ڈی۔ وکاس کمار شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کو موصولہ اطلاع کے مطابق سی۔آر۔پی۔ایف۔ کوبرا بٹالین 208 […]
اڈیشہ میں سکیورٹی فورسز بمقابلہ نکسل وادی: ایک خاتون سمیت دو نکسلی ہلاک
اڈیشہ (ہماری آواز) اوڈیشہ کے ملکانگیری میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوئے۔ نکسلیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اوڈیشہ میں مالکنگیری کے سوابھیمان انچل کے جنگلات میں سیکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے مابین ایک مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں دو نکسلی ہلاک ہوگئے ہیںجس میں […]
حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپرد خاک
درجنوں نمائندہ علماے کرام نے نمازجنازہ میں کی شرکت ہزاری باغ (ابوہریرہ رضوی مصباحی) ہماری آواز ریاست جھارکھنڈ کے مشہورومعروف عالم دین حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی ،ہواگ بستی ضلع ہزاری باغ آج ہواگ قبرستان میں ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیے گئے. حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی صاحب کا 11/دسمبر بروز جمعہ کو وصال ہوگیاتھا. 12/دسمبر بروز سنیچر […]
