جے پور/راجستھان: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز)وزیراعلیٰ راجستھان اشوک گہلوت نے اپنی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر دس ہزار آٹھ سو کروڑ سے زیادہ لاگت کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ریاست میں صحت، پانی، بجلی اور سڑکوں سمیت ہمہ جہت ترقی کے لئے […]
صوبائی خبریں
ساوتھ ایشیا مایناریٹی ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ گھڑیالی آنسو کے مانند
ہندوستانی مسلمان اپنے حق کی لڑائی لڑنا جانتا ہے : مفتی منظور ضیائی ممبئی ۱۷؍دسمبر (اسٹاف رپورٹ )بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالراور صوفی کارواں کے روح رواں مفتی منظور ضیائی نے ساؤتھ ایشیا مایناریٹی رپورٹ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آزاد،جمہوری اور سیکولر ملک ہے اور ہندوستان […]
دہلی اسمبلی میں زرعی قوانین کی شدید مخالفت،عآپ نےپھاڑی قانونی کاپیاں، ہوا ہنگامہ
نئی دہلی:17 دسمبر/ ہماری آواز (پریس ریلیز)نریندومودی حکومت کے زرعی شعبے سے جڑے تین قوانین کا جمعرات کو دہلی اسمبلی میں شدیدمخالفت ہوئی اور برسراقتدارجماعت عام آدمی پارٹی(عآپ)کے اراکین اسمبلی کی جانب سے ایوان میں قانون کی کاپیاں پھاڑنے سے ہنگامہ ہوگیا۔دہلی اسمبلی کا آج ایک روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیاہے۔اجلاس کے آغاز میں […]
