مہاراشٹرا

کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے جرم میں کرکیٹر سریش رینا گرفتار ہوکر ضمانت پر ہوئے رہا، ساتھ میں شامل تھے گلوکار گرو رندھاوا

ممبئی: ہماری آواز/ 22 دسمبر (پریس ریلیز) ہندوستانی ٹیم کے سابق بلے باز سریش رینا کو ممبئی ہوائی اڈے کے پاس کورونا سے متعلق رہنماخطوط کی خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لیا گیا لیکن بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا پولیس نے ممبئی کے ایک کلب میں چھاپہ مارا جہاں کورونا کی […]

دہلی

کسانوں کی’سلسلہ وار بھوک ہڑتال‘ دوسرے دن بھی جاری

نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر (پریس ریلیز) زرعی اصلاحاتی قوانین کی مخالفت میں کسان تنظیموں کا قومی دارالحکومت کے سرحد کے قریب منگل کے روز دوسرے دن بھی سلسلہ وار بھوک ہڑتال جاری رہی کسان تنظیموں نے دارالحکومت کے دھرنا مقامات پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے جو مسلسل جاری رہے گا۔ 11 کسان […]

دہلی

اخلاقیات باقی ہیں تو تینوں قوانین واپس لیجیے : کانگریس

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 22 ستمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کسانوں کے ساتھ انصاف کرنے کے ساتھ ہی اب ایجنٹوں کو اذیت دینے پر اتر آئے ہیں اور ان کی حکومت نے پنجاب کے بعد اب ہریانہ کے ایجنٹوں کو بھی انکم ٹیکس نوٹس بھیج کر ڈرانا شروع کردیا […]

دہلی علی گڑھ

کسی کو بھی اس کے مذہب کی بنیاد پر پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا:مودی

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 22 دسمبر (پریس ریلیز) ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئےاور یہ کہ ملک کے وسائل کا تعلق ہر شہری سے ہےاور سب کو فائدہ پہنچنا چاہئے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نریندرمودی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی تقریبات سے خطاب میں […]

صحت و تندرستی مہاراشٹرا

انسانی جان بچانے کے لیے کورونا ویکسین کا استعمال درست

حرام حلال کی  بحث چھیڑ کر مسلمانوں کو باقی دنیا سے الگ تھلگ نہ کیا جائے: مفتی منظور ضیائی ممبئی: ۲۰/دسمبر (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی نے ان خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں مذہب کے حوالے سے کورونا ویکسین کے حرام یا حلال ہونے […]

جھارکھنڈ

سید محمد افضل میاں برکاتی کے ایصال ثواب کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں قرآن خوانی کا اہتمام

رام گڑھ: ہماری آواز (نامہ نگار) 21/دسمبر// رضوی دارالافتاء کے زیر اہتمام حضور امین میاں برکاتی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سجادہ نشیں خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے برادر اصغر مرحوم و مغفور جناب سید محمد افضل حسین برکاتی مارہروی کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کے لیے اراکین رضوی دارالافتاء کی جانب […]

دہلی

کسانوں کی احتجاج کے پیش نظر پولیس نے جاری کی ٹریفک ایڈوائزری

ہماری آواز دہلینئی دہلی،21 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے جاری احتجاج کے پیش نظر دہلی پولیس نے پیر کے روز لوگوں کو پریشانیوں سے بچانے کے لئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔کسانوں کی نقل و حرکت کی وجہ سے دہلی کی بہت سی سرحدیں اب بھی بند […]

جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں غنڈا راج چل رہا ہے: محبوبہ مفتی

ہماری آواز سری نگرسری نگر، 21 دسمبر (پریس ریلیز) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دو سینئر لیڈروں کو پیر کے روز ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری سے ایک روز قبل ہی نظر بند کر دیا گیا پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے پارٹی کے دو سینئر لیڈروں […]

دہلی

سندھو سرحد پرکسانوں نے شروع کی بھوک ہڑتال

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 21 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی اصلاحات قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں نے پیر کے روز قومی دارالحکومت کی سرحد کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ہے کسان تنظیموں کے 11 نمائندوں نے سندھو سرحد پر بھوک ہڑتال شروع کیا ہے جو باری باری سے جاری رہے گی۔ […]

انتقال و تعزیت دہلی

اب تو 2020 ’عام الحزن‘ ہی کہلائے گا: مصباحی

نئی دہلی: 20 دسمبر (امجدی) جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے ریسرچ اسکالر اور مختلف طلبہ کی جانب سے جے ایم آئی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق رجسٹرار اور محکمہ پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر فائز آئی پی ایس۔اے ڈی جی بھوپال ایس ایم افضل کے سانحۂ ارتحال پر […]