ہماری آواز دہلینئی دہلی، 26 دسمبر (نامہ نگار) مغربی بنگال میں کچھ مہینوں بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دن بہ دن انتخابی حکمت عملیوں کے دوران ریاست میں بھگوا لہرپھیلانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سوامی وویکانند اور نیتاجی سبھاش چندر بوس جیسے ’بنگال کے آئیکون‘ کو دہرے انتخابی […]
صوبائی خبریں
عیسیٰ فاونڈیشن کے زیر اہتمام پچھلا پنچایت کے غریبوں میں کمبل تقسیم
ہم نے غریبوں کے درد کو اپنا درد سمجھ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں:نوید عالم قاسمی کشن گنج:23/دسمبر ہماری آواز(نمائندہ) ضلع کشن گنج کے تحت واقع پچھلا پنچایت کے عیدگاہ ٹولہ پچھلا گاؤں میں مولانا نوید عالم قاسمی انچارج جمعیۃ علماء کشنگنج اور مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نائب صدر جمعیۃ ضلع پورنیہ کی نگرانی […]
کسانوں کو 18 ہزار کروڑ دینا گمراہ کرنے کی کوشش: کانگریس
نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار)25دسمبر// کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کا کسانوں کو 18 ہزارکروڑروپے منتقل کرنے کا اعلان کاشتکاری مخالف تینوں کالے قوانین کو نافذ کرنے کا داغ دھونے کی ناکام کوشش ہے کانگریس محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے مسٹر مودی کے اس اعلان کو کسان مخالف قوانین […]
