شمالی مشرقی بھارت

آسام حکومت بند کرے گی مدارس: وزیر تعلیم

گوہاٹی/ آسام: 28 دسمبر (اے۔این۔آئی۔) آسام کے وزیر ہیمنت وسوا شرما نے پیر کے روز کہا کہ آسام حکومت کی جانب سے مدرسہ چلانے کے عمل کو ختم کرنے کے لئے مدرسہ کی صوبائیت منسوخ کرنے کا ایک بل آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔آسام کے وزیر تعلیم ہیمنت نے کہا […]

بہار

بھیونڈی کے مفتی شہر مولانا مبشر رضا ازہرؔ مصباحی کی اہلیہ کا انتقال

بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔

جھارکھنڈ

مصباح الفقہاء حضرت علامہ مفتی محمد یونس رضا مونس اویسی صاحب کو رضوی دارالافتاء رام گڑھ کی جانب سے مبارک باد پیش کیا گیا

رام گڑھ: ہماری آواز(نامہ نگار) 25 دسمبر// سوشل میڈیا کے ذریعے یہ خبر موصول ہوئی کہ حضرت علامہ مفتی محمد یونس رضا اویسی رکن شرعی کونسل آف انڈیا شہر کانپور کے نائب قاضی منتخب کیے گئے ہیں ، مگر سوشل میڈیا کی اس خبر سے اطمینان قلبی حاصل نہ ہو سکا اس لیے رضوی دارالافتاء […]

شمالی مشرقی بھارت

شمال-مشرق میں بی۔جے۔پی۔ حکومت بننے پر باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے: امت شاہ

امپھال: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ شمال-مشرق میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بننے کے بعد زیادہ تر باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے اور اب جو کچھ بچے ہوئے ہیں وہ بھی جلد مین اسٹریم میں شامل ہو جائیں گے مسٹر […]

دہلی

من کی بات‘ میں کسانوں کے مسائل پر مودی کی خموشی حیران کُن: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ریڈیو پر نشر اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں ایک ماہ سے تحریک چلانے والے کسانوں کی بابت کچھ نہیں کہا اور ان کی یہ خموشی حیران کُن ہے پنجاب کانگریس کے رہنما اور پارٹی کے رکن […]

دہلی

نئے سال میں 'سوچھ بھارت' کا عہد کریں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2021 میں وطن کے باشندوں سے ‘سوچھ بھارت’ کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے مسٹر مودی نے اتوار کے روز اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘ من کی بات ‘ میں یہ اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ "ہمیں یہ عہد […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

ادارہ مکیہ (کشن گنج) میں عظیم الشان اجلاس کا انعقاد

سارہ الیاسی نے لاک ڈاؤن کے دوران فقط چھ مہینے میں قرآن پاک حفظ کیا کشن گنج: 27 / دسمبر (نامہ نگار) ادارہ مکیہ للعلوم الاسلامیہ والعصریہ علامہ اقبال کالونی اترپالی کشن گنج میں تکمیل حفظ کلام اللہ کے موقع پر اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پر پیر طریقت الحاج […]

ایم۔پی۔ تعلیمی گلیاروں سے

خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے بچے حافظ قرآن بنتے ہیں: مولانا نعیم الدین فیضی برکاتی

مدرسہ دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی میں ختم قرآن کے موقع پر محفل کا انعقاد مدھیہ پردیش27دسمبر(اسٹاف رپورٹر)دارالعلوم برکات غریب نواز میں جشن ختم قرآن کی مناسبت سے ایک بابرکت محفل کا انعقادکیاگیا۔مدرسہ کے ناظم اعلی حافظ اخترحسین صاحب نے سرپرستی جب کہ حافظ وقاری نورالہدی پیکر صاحب نے صدارت کے فرائض انجام دیے۔محفل پاک […]

مہاراشٹرا

عشق رسولﷺ مسلمانوں کے لیے سرمایہ ایمان ہے: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی: ہماری آواز(محمد قمر انجم قادری) 27 دسمبر//پریس ریلیز.رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کا جوہر ہےایک مسلمان جس کے دل میں ذرہ برابر بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو خواہ کتنا بڑا گنہگار کیوں نہ ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خلاف ایک حرف بھی برداشت نہیں […]

دہلی صحت و تندرستی فلمی دنیا

کووڈ سے متاثر معروف ماہر رقض سنیل کوٹھاری کا87 سال کی عمر میں موت

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) پدم شری یافتہ معرف رقص کے تاریخ دان اسکالر اور نقاد سنیل ٹھاکر کا آج صبح یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے اور غیر شادی شدہ تھے۔مسٹر کوٹھاری گزشتہ نومبر میں کووڈ۔ 19 سے متاثر ہوگئے تھے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ […]