ادبی گلیاروں سے بنگال

اتردیناج پور میں پہلی تاریخی طرحی "نشست" کا کامیاب انعقاد

اتر دیناج پور: ہماری آواز(پریس ریلیز) 24 جنوریاسلام پور کے گنجریا بازار میں 24 جنوری 2021بروز اتوار 2 بجے دن  شاعر اسلام ماسٹر شفیع مرحوم کے مکان پر بزم شعرائے سیمانچل اتردیناج پور کے زیر اہتمام اتردیناج پور کی تاریخ کی ”پہلی طرحی نشست“ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا. اس طرحی نشست کی صدارت […]

مہاراشٹرا

اقراء ایچ۔جے۔ تھیم کالج میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام

جل گاؤں: ہماری آواز(اُسید اَشہر) 27جنوری جماعتِ اسلامی ہند، جل گاؤں کی جانب سے اقراء ایچ جے تھیم کالج، مہرون میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف” مہم کے تحت پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں ایچ جے تھیم کالج کے طلبہ کے ساتھ ساتھ اقرا شاہین جونیئر کالج اور حاجی غلامی نبی آئی ٹی آئی […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

یوم جمہوریہ پر تشدد کے لیے امت شاہ ذمہ دار: کانگریس

ہماری آواز/نئی دہلی، 27 جنوری (پریس ریلیز)کانگریس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی دارالحکومت نئی دہلی میں کسان تحریک کے دوران ہوئے تشدد کو خفیہ ایجنسی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ امت شاہ اس کے لیے ذمہ دار ہیں اور وزیراعظم نریندر مودی کو انھیں فوراً برخاست کرنا چاہیے۔ کانگریس کے […]

دہلی

مودی حکومت فوری طور پر زرعی مخالف قوانین واپس لیں:راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 27 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں […]

دہلی

کسان مخالف قوانین ملک کے لیے خطرناک: پرینکا

ہماری آواز/لکھنو، 27جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کوکہا کہ کسان مخالف قوانین صرف کسانوں کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے لئے خطرناک ہیں کیونکہ یہ قانون حکومت نے اپنے چند سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے بنایا ہے۔ یو پی کانگریس کی سرجن ابھیان کے تحت […]

بہار

بی جے پی ترجمان اظفر شمسی پر دن دہاڑے قاتلانہ حملہ

بہار میں برسراقتدار حکومت کے لیڈر بھی محفوظ نہیں,سوشاسن حکومت میں مجرمین بے لگام جمال پور/مونگیر: ہماری آواز (ایجنسی/عاقب چشتی) 27 جنوری: بہار میں جرائم و کرائم کا گراف جس تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے وہ نہایت تشویسناک ہے جرائم پیشہ افراد اس قدر بے لگام ہوگئے ہیں کہ دن دہاڑے ہی برسراقتدار پارٹی […]

بنگال کھیل کھلاڑی

پھر ہسپتال میں داخل ہوئے بی۔سی۔سی۔آئی۔ صدر سورو گانگولی

کلکتہ: ہماری آواز(ایجنسی) 27 جنوری بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان اور بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے صدر سوروگانگولی ایک بار پھر ہسپتال میں ایڈمٹ کرائے گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق دادا کو آج سینے میں درد کی شکایت تھی جس کے بعد انھیں اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس سے پہلے اس سال کی شروعات میں انھیں […]

دہلی

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے سلسلے میں 22 ایف آئی آر درج، دہلی پولیس کے 100 اہلکار زخمی

نئی دہلی:27 جنوری (اے۔این۔آئی۔): قومی دارالحکومت کے آئی ٹی او میں گزشتہ روز کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران پائے جانے والے تشدد کے سلسلے میں آئی پی پولیس اسٹیشن میں ایک اور ایف آئی آر درج کروانے کے بعد ایف آئی آر کی کل تعداد میں اضافہ ہوا۔ 22 ، بدھ کے روز ، […]

دہلی

دہلی کی سرحد اور اطراف میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند

ہماری آواز/نئی دہلی، 26 جنوری (پریس ریلیز) احتجاج کرنے والے کسانوں کے ٹریکٹروں کے ساتھ دارالحکومت کے اندر تک داخل ہوجانے اور پولس کے ساتھ ان کی جھڑپوں کے بعد حکومت نے سنگھو بارڈر، غازی پور، ٹکری بارڈر وغیرہ سرحدوں اور ان کے آس پاس کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی عارضی طورپر بند […]

ایم۔پی۔

آزادی ہمارے آباء و اجداد کی مرہون منت ہے: نعیم الدین فیضی برکاتی

دارالعلوم برکات غریب نوازمیں جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر علما کا اظہار خیال ہماری آواز/ مدھیہ پردیش: 26جنوری کے موقع پر دار العلوم برکات غریب نواز احمد نگر کٹنی میںجشن یوم جمہوریہ بڑے ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا ۔جس میں مدرسہ ہذا کے اساتذہ اور طلبہ کے علاوہ قرب وجوار کے علما […]