مالیگاؤں: احادیث طیبہ میں تعمیر مساجد کے حوالے متعدد نویدیں وارد ہوئی ہیں۔مساجد کی آنکھ کان کا ذکر بھی ملتا ہے؛ جو اپنے مصلیان کی گواہی بروز قیامت دیں گے۔ اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا مال، وقت یا کسی بھی طریقہ سے تعاون کرنا خوش نصیبی کی علامت ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
مہاراشٹرا
عرس حضور صدرالشریعہ وتاج الشریعہ رضی اللہ عنہما کے موقع پر شہر جالنہ میں عظیم الشان فقیدالمثال سنی اجتماع
جالنہ:بتاریخ 2/جون بروز جمعرات بمقام زم زم مسجد عارف کالونی، جالنہ میں بعد نماز عشاء فورا ایک عظیم الشان فقیدالمثال تاریخ ساز سنی اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے۔جس میں مقامی وبیرونی علماء کرام کثیر تعداد میں تشریف لارہے ہیں ۔جس کی سرپرستی اولاد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت علامہ ومولانا اکرم رضا […]
عالمی انسانی حقوق کونسل کی نیشنل ورکر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد
مختلف ریاستوں کے کارکنوں اور سماجی لوگوں کو اعزاز سے نوازا گیا لکھنؤ/ پونے: (ابوشحمہ انصاری)ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے اعظم کیمپس اسمبلی ہال میں ملک کی مشہور سماجی تنظیم ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کی نیشنل ورکرز کانفرنس اور ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں عالمی انسانی حقوق کونسل کے سینکڑوں کارکنان اور مختلف […]
نئی نسلوں کو قبلۂ اول کی تاریخ سے واقف کرانا وقت کی اہم ضرورت: سید معین میاں اشرفی
قبلہء اول کی بازیابی مسلم حکمرانوں کی اولین ترجیح ہونا چاہیے. (الحاج محمد سعید نوری) جمعۃ الوداع کو "یومِ بیت المقدس” کا اہتمام، سُنی حسینی اشرفی مسجد ورلی میں معین المشائخ کی رقت انگیز دعا. ممبئی: 29 اپریل/ ہر سال ماہِ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی فوج اور حکومت کا ظلم […]
