مہاراشٹرا

مالیگاؤں: نوری مشن کے تحت یاد شہید اعظم و عرسِ مفتی اعظم کا انعقاد

تحفظ شریعت کے لیے اسلاف کے درسِ عمل کو گلشن حیات میں سجائیں مالیگاؤں : شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ سے دین کو استحکام حاصل ہوا اور یہ درس عمل مہیا ہوا کہ شریعت کے معاملے میں سمجھوتہ و مصالحت سے کام نہیں لیا جا سکتا- شہدائے کربلا نے دین کی حفاظت و تقویت […]

مہاراشٹرا

حضور تاج المشائخ شاہ محمدتاج الدین جنیدی(گلبرگہ شریف) رحلت فرما گئے۔

ابھی بعدنماز فجر شوشل میڈیا کے معتمد ذرائع سے یہ افسوس کن خبر ملی کہ شیخ دکن حضرت شیخ سراج الدین جنیدی قدس سرہ کے خانوادہ کے عظیم چشم وچراغ حضور تاج المشائخ، زبدۃ الاتقیاء، قدوۃ الاولیاء، صاحب زہد وورع، یادگار اسلاف حضرت شاہ محمد تاج الدین جنیدی قادری علیہ الرحمہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ […]

مہاراشٹرا

اورنگ آباد: مسجد امام اختر رضا میں ”فضائل اہل بیت و صحابہ کانفرنس“ کا شان دار انعقاد

بروز منگل ، 9 / اگست کو یوم عاشورا کی مناسبت سے، جماعت رضاے مصطفٰی، اورنگ آباد کی جانب سے ”مسجد امام اختر رضا“، الہلال کالونی ، اورنگ آباد میں جشن اہل بیت و صحابہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں شہر کے کئی علما و سادات موجود تھے۔ جلسے سے خطاب […]

مہاراشٹرا

ممبئی: نہیں رہے ہر دل عزیز نعت خواں قاری ناصر رضا

ناصر رضا–جی ہاں ناصر رضا–نغمہ سرا— مداح شاہ ہدیٰ–بلبل باغ رضا علماء ومشائخ کے محبوب نظر–دوست واحباب کے منظور نظر–بغیر پر کے ملک بھر میں پرواز کرنے والے طائر پرواز – -جادوئی آواز وانداز کے پیکر–سادہ مزاج —پرلطف —پر اثر— بزم احباب کے گل تر— جی ہاں ناصر رضا آہ ناصر رضا“آج سےکوئی سات آٹھ […]

مہاراشٹرا

صحابہ و اہلِ بیت سے محبت اہلِ سُنّت کی علامت ہے: مفتی نعیم رضا مصباحی

جیلانی مشن کے پہلے ماہانہ مرکزی اجتماع سے بڑی تعداد نے استفادہ کیا مالیگاؤں: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت مدار ایمان ہے۔ صحابۂ کرام اور اہلِ بیت اطہار سے محبت کی اصل وجہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک سے نسبت و تعلق ہے۔حضور کے اہلِ بیت سے عقیدت و […]

مہاراشٹرا

کلیان: مولانا محمد ادریس رضوی رحلت فرما گئے

مقتدر عالم اہلسنّت سہ ماہی المختار کلیان کے مدیر، ادیب شہیر حضرت مولانا محمد ادریس رضوی صاحب خطیب و امام سنی جامع مسجد پتری کلیان وصال فرما گئے. انا للہ وانا الیہ رٰجعون اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بجاہ حبیبہٖ سیدالمرسلین علیہ الصلاۃ والتسلیم علامہ موصوف بہترین […]

مہاراشٹرا

دار العلوم فیضان رضا گورے گاؤں میں عظیم الشان پیغام مصطفےٰ کانفرنس

مولانا توصیف رضا خاں بریلی شریف مفتی منظور ضیائی اور کثیر تعداد میں علمائے ممبئی اور ممتاز شخصیات کی شرکت گھر گھر ترنگا اسکیم کے تحت دیویندر فڈنویس سے قومی پرچم حاصل کرنے والے مفتی منظور ضیائی پہلے عالم دین ممبئی : گزشتہ روز ممبئی کے مضافات میں واقع معروف دینی درسگاہ دارالعلوم فیضان رضا گورے […]

مہاراشٹرا

اسلافِ کرام کی یادگاریں قائم کرنا زندہ قوم کی علامت ہے! ’’اشرف الفقہاء چوک‘‘ کے بورڈ کی نقاب کشائی میں علما و عمائدین کی شرکت

مالیگاؤں: اسلافِ کرام کی یادگاریں قائم کرنا زندہ قوم کی علامت ہے۔ خلیفۂ مفتی اعظم حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف رحمۃ اللہ علیہ نے بیک وقت کئی جہتوں سے دینی خدمات انجام دیں۔ آپ عظیم مصلح بھی تھے، مفکر و مدبر بھی، شارح کلامِ رضاؔ بھی تھے اور مشنِ اعلیٰ حضرت کے ترجمان […]

مہاراشٹرا

مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم کی عظیم الشان ، آئی۔سی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان میں 93 فی صد مارکس حاصل کئے

ممبئی ، ۱۷؍ جولائی: معروف عالم دین بین الاقوامی شہریت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم شیخ نے آئی سی ایس ای بورڈ سے دسویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے میرا روڈ کے آربی کے کنکیا اسکول کے طالب علم محتشم شیخ کو اتوار کے روز شام۵بجے شائع ہونیوالے […]

مہاراشٹرا

آج بعد نماز عصر "اشرف الفقہاء چوک” کے بورڈ کی نقاب کشائی

مالیگاؤں: عرسِ حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کی نسبت سے آج 17 جولائی بروز اتوار بعد نمازِ عصر ڈاکٹر فیضان کے دواخانے کے پاس (نزد کلثوم اشرفی مسجد) "اشرف الفقہاء چوک” کے بورڈ کی نقاب کشائی کی جائے گی۔ اس موقع پر شہزادۂ حضور اشرف الفقہاء حافظ محمد تحسین اشرف صاحب، […]