دہلی

صوفیا نے اردو زبان وادب کواپنا خون جگر اور آشیر واد دونوں وقف کیا: پروفیسر خواجہ اکرام الدین(جے۔این۔یو۔)

پروفیسر خواجہ اکرام الدین،جے این یونے ان خیالات کاظہار قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان،حکومت ہند،نئی دہلی کے مالی تعاون سے مدرسہ احمدیہ سید العلوم انتظامیہ ایجو کیشن سو سائیٹی (رجسٹرڈ)وزیر آباد کے زیر اہتمام منعقد ہونیو الے یک روزہ سیمینار میں کیا۔سیمیانر کا موضوع ”فروغ اردوزبان وادب میں علما کا کردار“تھا۔پروفیسر خواجہ اکرام الدین،جے […]

بارہ بنکی دہلی

مشہور مضمون نگار تسنیم فردوس کوصدمہ! والدہ ماجدہ کا طویل علالت کے بعد انتقال

ہفت روزہ "صداۓ بسمل” کی ٹیم نے کیا تعزیت کا اظہار بارہ بنکی (پریس ریلیز) اتر پردیش کے بارہ بنکی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ "صدائے بسمل” کی مستقل کالم نگار تسنیم فردوس کو زبردست صدمہ پہنچا ہے آج صبح 9 بجے ان کی والدہ ماجدہ کاطویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ کافی […]

دہلی

اولیاء اللہ کے ذکر سے ہمارے دلوں میں جو زنگ لگا ہوتا ہے وہ ختم ہوجاتا ہے: مو لانا تنظیف رضا

نئی دہلی: 9 فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)عطائے رسول حضرت معین الدین چشتی خواجہ غریب نوازعلیہ الرحمۃ ولرضوان کے عرس کے موقع پر راجیو نگر کھجوری میں سلطان الہند ایجو کیشنل ٹرسٹ کی جانب سے عرس غریب نواز کا انعقاد کیا گیا ۔پروگرام کی سر پر ستی ٹرسٹ کے چیئر مین مو لانااشفاق نوری میاں […]

دہلی سدھارتھ نگر گجرات

محافظ ناموس رسالت کی گرفتاری تشویش ناک

محافظ ناموس رسالت حضرت مولانا قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری تشویشناک ہے کچھ ہی دنوں قبل صوبہ گجرات کے کسی گاؤں میں ایک نطفۂ نا تحقیق نے ساری کائنات کے لیے رحمت بن کر تشریف لانے والے پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہوسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ جملے بکے اور ملک کے […]

دہلی گجرات

قمر عثمانی کی گرفتاری خلاف دستور ہے

دہلی: 31 جنوری گذشتہ رات گجرات اے ٹی ایس نے جس ڈرامائی انداز میں تحریک فروغ اسلام کے صدر جناب قمر غنی عثمانی کو گرفتار کیا ہے اس سے دستور وانصاف میں یقین رکھنے والوں کو دھچکا پہنچا ہے۔ہم اس غیر دستوری طریقے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک کے جنرل سیکرٹری […]

دہلی

دہلی کے 2 اسپتالوں میں NEET-PG کے مظاہرین کی تنخواہ میں کٹوتی

ڈاکٹروں نے کیجریوال کو خط لکھ کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا نئی دہلی: 30 جنوری، (ایجنسی)دارالحکومت دہلی کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی جانب سے NEET-PG کونسلنگ میں تاخیر کے خلاف احتجاج کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹروں نے اس اقدام کو ناگوار قرار دیتے ہوئے شدید ناراضگی کا اظہار کیا […]

دہلی

دہلی پولیس نے سی سی ٹی این ایس سسٹم میں ایف آئی آر، کیس ڈائری درج کرنے کے لیے ہندی ٹائپنگ کے لیے فونیٹک کی بورڈ متعارف کرایا

نئی دلی: 30 جنوری(ایجنسی)دہلی پولیس کے کمشنر جناب راکیش استھانہ کے وژن اور ہدایت کے تحت پیشہ ورانہ تفتیش اور ڈیٹا اور ریکارڈ کے انتظام کو آسان بنانے میں ایک بڑی تکنیکی چھلانگ لگاتے ہوئے، دہلی پولیس نے اب بند نیٹ میں ہندی آواز ٹائپنگ کی سہولت کے ساتھ فونیٹک کی بورڈ سسٹم متعارف کرایا […]

دہلی

ٹھنڈ کی وجہ سے غریب لوگ دہلی کی سڑکوں پر مر رہے ہیں

دہلی کے وزیر اعلی اور ان کے کابینہ کے وزراء دوسری ریاستوں میں سیاست کرنے میں مصروف ہیں۔ انیل کمار نئی دہلی: 30 جنوری(ایجنسی)دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انیل کمار نے حیرت کا اظہار کیا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند جو خود کو دہلی کا بیٹا کہتے ہیں اور ان کے باوجود […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

جس کو ہمارے نبی اپنا وزیر قرار دیں اس کی عظمت و رفعت کا اندازہ کون لگاسکتا ہے:مفتی اشتیاق القادری

رضا ایجوکیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام مدرسہ ضیا ء القرآن میں ذکر سیدنا صدیق اکبر کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کی واحد ذات اقدس ہے جس کا تذکرہ قرآن کریم میں ہے یہی وجہ ہے کہ فقہائے کرام نے فرمایا جو بھی حضرت ابوبکر صدیق کی خلافت وصداقت اور صحابیت […]