دہلی سیاسی گلیاروں سے

دہلی میں مہنگائی مارچ، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی گرفتار

راہول گاندھی کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس سے راشٹرپتی بھون تک مہنگائی مارچ کے قیادت کر رہے تھے۔ نئی دہلی میں مہنگائی کے خلاف کانگریس کے احتجاجی مارچ پر پولیس نے دھاوا بول دیا، راہول اور پرینکا گاندھی سمیت کئی رہنما دھرلئے گئے. میڈیا رپورٹ کے مطابق راہول گاندھی کانگریس کے ارکان […]

دہلی

اگر زمین کے تمام درختوں کو قلم اور سمندروں کو روشنائی بنا لی جائے تو درخت ختم ہوسکتے ہیں اور سمندر خشک ہوسکتے ہیں مگر اللہ کی حمد ختم نہیں ہوسکتی

مسجد صدیقیہ و مدرسہ رضاء القرآن کے زیرا ہتمام پرانا مصطفی آباد میں پانچ روزہ پیغام کربلا کانفرنس سے قاضی اہل سنت دہلی مفتی اشتیاق القادری کا خطاب نئی دہلی(محمد طیب رضا)سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی مسجد صدیقیہ و مدرسہ رضاء القرآن کے زیرا ہتمام گلی نمبر ۵/۶ پرانا مصطفی آباد میں پانچ روزہ […]

دہلی

مودی کی حکومت کا ہاں میں ہاں ملانے والی مسلمان قیادت تیار کرنے کا انکشاف

بی جے پی حکومت مسلمان دانشوروں کو سیاسی رہنما کے طور پر تسلیم نہیں کرتی۔مبصرین نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نریندر مودی کی حکومت کا ہاں میں ہاں ملانے والی مسلمان قیادت تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت […]

دہلی

4 اگست کو دہلی کے ہزاروں بچے اکٹھے ہوکر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا بنائیں گے: اروند کیجریوال

نئی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ آنے والے 4 اگست کو دہلی کے ہزاروں بچے اکٹھے ہو کر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا بنائیں گے اور ہم 130 کروڑ ہندوستانی ہندوستان کو دنیا کا نمبر ون ملک بنانے کا عہد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو آزاد ہوئے […]

دہلی

ابو طلحہ انصاری نے دسویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے اپنے اسکول کا نام رو شن کیا

نئی دہلی (محمد طیب رضا)ی بی ایس ای 10ویں کے امتحان میں ابو طلحہ انصاری ابن مر حوم حاجی محمد شاہد انصاری نے ٪95نمبر حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔نیشنل وکٹر پبلک اسکول آئی پی ایکسٹینشن پٹ پڑ گنج دہلی سے تعلیم حاصل کرنے والے ابو طلحہ نے بتایا کہ امتحان بہت اچھا […]

دہلی

سپریم کورٹ نے دیا محمد زبیر کو فوری رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کو دہلی سے یوپی تک تمام معاملات میں ضمانت دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ زبیر کے خلاف جس طرح کے الزام کی بنیاد پر یوپی پولیس کے مختلف اضلاع میں ایف آئی آر […]

دہلی

زی نیوز کے سدھیر چودھری کا ہوگیا ڈی۔این۔اے۔ ٹیسٹ!!! ہوئے فیل

نئی دہلی: نفرت پھیلانے والے میڈیا میں زی نیوز کا نام سب سے پہلے نمبر پر آتا تھا مگر بعد میں بہت سارے چینلوں نے نفرت پھیلانے شروع کردیئے اور نمبر ایک ہوڑ لگ گئی اور اپنے آقاؤوں کو خوش کرنے میں کو کمی کسر نہیں چھوڑی۔ بہر کیف زی نیوز کا نام آتے ہی […]

دہلی

گستاخ رسول نوپور شرما کو بے نقاب کرنے پر صحافی محمد زبیر گرفتار

نئی دہلی:صحافی محمد زبیر، حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ AltNews کے بانیوں میں سے ایک، دہلی پولیس نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں آج گرفتار کر لیا۔AltNews کے شریک بانی پراتیک سنہا نے کہا کہ محمد زبیر کو ایک مختلف معاملے میں پوچھ گچھ کے […]

ادبی گلیاروں سے انتقال و تعزیت دہلی

پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا سہ ماہی ادب عالیہ کی جانب سے انعقاد

نارنگ صاحب کی موت سے اردو ادب یتیم ہو گیا: ڈاکٹر فریاد آزرؔ نئی دہلی 20 جون: ساؤتھ دہلی کے کھڑکی ایکس ٹینشن مقیم ایوانِ غزل میں نارنگ صاحب کی موت پر سوگوارانِ ادب کی ایک تعزیتی نشست ہوئی جو سہماہی جریدہ ادبِ عالیہ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی جس کی صدارت ڈاکٹر […]

دہلی

فاروق عبداللہ نے اعظم خان کی دہلی کے ہسپتال میں جاکر عیادت کی

نئی دہلی:(ابوشحمہ انصاری) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ نے دلی کے ایک ہسپتال میں سماجوادی پارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی محمد اعظم خان کی عیادت کی۔ نیشنل کانفرنس نے دونوں رہنماؤں کی ایک تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ جس میں اعظم خان ہستال میں پہنے […]