قرآن کریم کی بے حرمتی کی خبر ملتے ہی دہلی میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے کئ دنوں سے مقیم رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ قائد ملت الحاج محمد سعید نوری صاحب نے بروقت علمائے کرام بالخصوص دانشوران قوم کے ساتھ میٹنگ طلب کی جس میں کثیر تعداد میں علماء و سرکردہ مذہبی شخصیات موجود تھے