پٹنہ: ہماری آواز(نامہ نگار) 23دسمبر// پٹنہ کے ایک ہوٹل میں ایک خاتون سپاہی کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار پر عصمت دری کا الزام لگایا گیا ہے۔ خاتون سپاہی کا شوہر بھی ایک سپاہی ہے۔ پولیس نے شوہر کی شکایت پر ایف۔آئی۔آر۔ درج کرکے ملزم کانسٹیبل کو گرفتار […]
بہار
مفتی مبین قاسمی کی والدہ کا انتقال احمد حسن قاسمی کو صدمہ
پٹنہ: ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) 22دسمبر مولاناومفتی مبین قاسمی صاحب ناظم مدرسہ طیبہ قاسم العلوم بردی پور کی والدہ کے انتقال پر امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے معاون ناظم حضرت مولانا احمد حسین قاسمی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے فرمایا کہ مرحومہ کے اندر ،نیک عورت کی تمام صفات موجود تھی مر حومہ ایک ایسی […]
جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد
تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی و فلاح ناممکن : علما کشن گنج: 17 / دسمبر ہماری آواز(نامہ نگار) پوٹھیا بلاک کے ماتحت ویرپور، مٹیا بھیٹا میں جمعیۃ فروغ تعلیم کی طرف سے ایک روزہ دینی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں مولانا زین العابدین سنابلی، مولانا عبدالکریم جامعی، مولانا عبدالخبیر محمدی، ماسٹر علاء الدین، […]
مرحوم آفاق عالم (کمہروا) کے ایصال ثواب کے لیے یک روزہ اجلاس کا انعقاد
بائسی/پورنیہ، ہماری آواز:15/دسمبر(پریس ریلیز) مدرسہ فیاض المسلمین بائسی و دیگر اداروں کے ذمہ داران و اساتذہ،علماء اور دانشوران کی شرکت:آج مورخہ 15/دسمبر بروز منگل پورنیہ کمشنری کے تحت بائسی بلاک میں واقع کمہروا گاؤں کے مرحوم آفاق عالم صاحب کے اہل خانہ بالخصوص انکے دونوں بڑے صاحبزادے جناب ناظم بھائی اور جناب اکبر بھائی نے اپنے […]
سماج کی ترقی اور خوشحالی آپسی اتحاد و اتفاق اور دینی تعلیم کے ذریعہ ہی ممکن: مفتی سہراب قاسمی
جامع مسجد دھرم باڑی میں امارت شرعیہ پٹنہ کے نائب ناظم مفتی سہراب قاسمی کا پُر مغز خطاب پورنیہ۔ 12؍دسمبر 2020(پریس ریلیز) گزشتہ روز بتاریخ 10/دسمبر ۲۰۲۰ء بروز جمعرات کو ضلع پورنیہ کے بیسہ بلاک میں واقع کھپڑہ پنچایت کے دھرم باڑی گاؤں میں امارت شرعیہ کے نائب ناظم حضرت مولانا مفتی سہراب قاسمی وندوی صاحب […]