ممبئی: 10 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) حضرت مولانا حافظ و قاری غلام حیدر اشرفی ابن مرحوم حافظ عبد المجید اشرفی کا اچانک 9 مارچ کی رات کو سڑک حادثہ میں وصال ہو گیا -یہ حادثہ فاجعہ ممبئی میں ہیش آیا -موصوف موضع کٹار ،پوسٹ کروم ہاٹ ،تھانہ کدوا ،کٹیہار کے باشندہ تھے- بھیونڈی ،تھانے ،مہاراشٹرا […]
بہار
سرکاری ضابطوں کی پابندی کے ساتھ تعلیمی سلسلہ مدارس میں شروع کیا جائے: وفاق المدارس الاسلامیہ
اہم فیصلوں کے ساتھ وفاق المدارس الاسلامیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر پٹنہ۹؍مارچ (پریس ریلیز) حالات آتے جاتے رہتے ہیں،حالات سے نہ تو ناامید ہونا چاہیے اور نہ ہی خائف رہنا چاہیے،عزم وحوصلہ اور مضبوط قوت ارادی کے ساتھ مدارس کے کام کو آگے بڑھا نا چاہئے، ان خیالات کا اظہاروفاق المدارس الاسلامیہ […]
موتیہاری: جدیو اقلیت سیل کے صوبائی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا 70واں یوم پیدائش وکاس دیوس کی شکل میں سیکڑوں کارکنان کے ساتھ منایا
موتیہاری ضلع مشرقی چمپارن کے شنکرسریاں کے ہردیاں پنچایت میں جنتادل یونائیڈیڈ کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری کی قیادت میں بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار کی70یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی کے قائدین اور کارکنان نے وکاس دیوس کے طور پر منایا اس موقع پہ پارٹی کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار […]