پٹنہ: رئیس التارکین مجاہد ملت حضرت علامہ محمد حبیب الرحمٰن رضوی علیہ الرحمہ ہمہ جہت شخصیت کے حامل ہیں ایک عرصہ دراز تک دینی ملی سماجی اور فلاحی کام انجام دیں۔ اسلامی تحریکات سے وابسگتی اور گمراہ فرقوں کی سر کوبی مجاہد ملت کا محبوب مشغلہ تھا۔ ملک بھر میں آپ نے دینی ادارے اور […]
بہار
نکاح سرکار دوعالم کی سب سے پاکیزہ سنت۔ حضور محدث کبیر
مولانا جمیل اختر کی صاحبزادی رشتۂ ازدواج میں منسلک، علمائے چمپارن سمیت معزز شخصیات نے پیش کی مبارکباد موتی ہاری(انیس الرحمن چشتی) مولانا جمیل اختر قادری مدرس مدرسہ کلیان پور مقام سمرا مدھوبن مشرقی چمپارن کی صاحبزادی عالمہ فاضلہ قاربه ام حبیبہ قادری امجدی کا عقد مسنون مولانا غلام سرور مصاحی ابن محمد ضمیر الدین، […]
حضرت قاری اختر رضا قادری کی خدمت قابل رشک تھی: مولانا ارشد امجدی
مشہور درسگاہ دارالعلوم ملت اسلامیہ تیغیہ سمرا مظفرپور 30 واں سالانہ رحمۃ للعالمین کانفرنس/جشنِ دستار بندی اور شیخ طریقت حضرت مولانا حافظ و قاری اختر رضا قادری علیہ الرحمہ کا عرس چہلم بڑی اہتمام شان سے انعقاد کیا گیا، آل نبی وارث جبہ مولائے کائنات جانشین سرکار مسولی شریف حضور گلزار ملت حضرت علامہ الحاج […]
وہی نکاح بابرکت ہے جو سنت وشریعت کے دائرے میں ہو،مفتی قمر الزماں مصباحی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز) الحاج ماسٹر عبدالجبارصاحب رضوی سابق مکھیا کےدولت کدے پرسعد پورہ مظفرپور میں شادی خانہ آبادی کے موقع سے میلاد شریف کی کی تقریب منعقد ہوئی۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ،پیرطریقت،رہبر شریعت،قمراہلسنت،آبروئے فکروقلم حضرت مفتی محمدقمرالزماں رضوی مصباحی بانی ادارہ لوح وقلم سعدپورہ مظفرپوراورصدارت مصلح قوم وملت حضرت مولانا سلیم الزماں رضوی کمہراروی […]