بہار

علامہ شبیہ القادری کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ: سید فضل اللہ رضوی

یکم فروری کو بعد نماز ظہر سیوان میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ بہار/ موتی ہاری/ ہماری آواز معمار قوم و ملت خلیفۂ مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مولانا الحاج شبیہ القادری بانی اسلامیہ عربک کالج مخدوم سرائے و مدرسہ اسلامیہ محی العلوم شکل ٹولی سیوان کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ ہے موصوف […]

بہار

معمار قوم و ملت علامہ شبیہ القادری کا انتقال

پٹنہ/ بہار/ ہماری آواز کیا کہیں مرکے بھی ٹوٹا ہے سلسلۂ قید حیاتفرق اتنا ہے کہ زنجیر بدل جاتی ہے نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ معمار قوم و ملت فخر بہار حضرت علامہ مولانا الحاج شبیہہ القادری صاحب قبلہ خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کا انتقال ابھی […]

بہار

روایتی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا گیا 73 واں یوم جمہوریہ

سرکاری و غیر سرکاری دفاتر , اسکول و مدارس میں ہوئی پرچم کشائی,دی گئی ترنگا کو سلامی موتی ہاری (عاقب چشتی) مشرقی چمپارن ضلع کے کیسریا,کلیان پور, چکیا, مدھوبن, ڈھاکہ بلاک سمیت سبھی بلاک کے تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر اسکول و مدارس میں 73 واں یوم جمہوریہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

شراب بندی سے ہزاروں خاندان کی ہوئی ترقی: نتیش کمار

چمپارن کی انقلابی سرزمین سے "سماج سدھار مہم” کا کیا گیا آغاز! یہ تحریک لگاتار جاری رہے گی موتی ہاری (عاقب چشتی) شراب بندی اور جہیز کی لعنت,کم سنی کی شادی جیسی مہلک بیماریوں سے پاک صاف معاشرہ کی تشکیل کے لیے وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے ‘سماج سدھار مہم’ کا آغاز چمپارن کی […]

بہار سماجی گلیاروں سے

ڈاکٹر عقیل احمد کے چچا ڈاکٹر کمال حسین ہزاروں نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور ایم ایل اے ڈاکٹر شمیم احمد کے علاوہ مختلف سر کردہ شخصیات کا اظہار تعزیت موتیہاری (عاقب چشتی)آل بہار اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر،صحافی ڈاکٹر عقیل احمد کے چچا ڈاکٹر کمال حسین کی وفات مؤرخہ 14.12.2021 بروز منگل کو 11 بجے شب میں حرکت قلب بند ہو […]

بہار

والدین کی خدمت کونین کی سعادت کا باعث ہے: لئیق احمد نقشبندی

رمڈیہا میں منعقد ہوئی عظمت والدین کانفرنس، خدمت والدین مقبول عبادت مدرسہ باغ محمدی ہرپور رائے ہرسدھی مشرقی چمپارن کے پرنسپل مولانا اختر علی ناز قادری کی والدہ مرحومہ کی ایصال ثواب کے لیے رمڈیہا چکیا میں عظمت والدین کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت حافظ محمد شمس الحق حیدری خطیب و امام جامع مسجد […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نوری رضوی جامع مسجد کوئلی میں رسالہ تحفظِ ناموسِ رسالت کا اجرا

آج مؤرخہ۵/ جمادی الاول ۱۴۴۳ھ مطابق ۱۰/ دسمبر ۲۰۲۱ء بروز جمعہ رسول گنج عرف کوئلی کی نوری رضوی جامع مسجد میں شمالی بہار کی عظیم دینی وعلمی درس گاہ جامعہ ضیائیہ فیض الرضا ددری کے شیخ الحدیث و صدرالمدسین استاذ الاساتذہ، ماہر علوم و فنون حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد راحت احسان برکاتی صاحب […]

ادبی گلیاروں سے بہار

نعتیہ شاعری نجات و مغفرت کا بہتر ذریعہ ہے: ڈاکٹر طاہر الدین

موتی ہاری (عاقب چشتی)رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہا میں رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام بزم شعر و سخن کا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا جس میں علاقہ کے شعراء کے علاوہ اردو دوست افراد نے شرکت کی اس دوران ڈاکٹر طاہرالدین طاہر نے کہا کہ نعتیہ شاعری نہایت مشکل ترین امر […]

بہار

نبی رحمت کی سیرت کے مطابق زندگی گزارنا ہماری اولین ترجیح: پروفیسر فاروق صدیقی

موتی ہاری: 29 نومبر، ہماری آواز(عاقب چشتی) نوجوان کمیٹی صمدپورہ مہسی کے زیر اہتمام مدرسہ تجوید القرآن کے احاطہ میں محفل سیرۃ النبی کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا مشتاق احمد برہانی نے کیاس موقع سے تحریری و تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں دس گروپ نے شرکت کی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

دینی تعلیمات کے ساتھ عصری تعلیمات پر دی جائے توجہ

مدرسہ تیغیہ امام العلوم رضا نگر ببھنولیا ترکولیا میں منعقد ہوئی سرور عالم کانفرنس و جشن دستار بندی موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)مدرسہ تیغیہ امام العوم رضا نگر ببھنولیا ترکولیا مشرقی چمپارن بہار کے احاطہ میں سالانہ سرور عالم کانفرنس و جشن دستار بندی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مفتی ممتاز رضا ازہری […]