بہار

ادارۂ شرعیہ کے وفد کا چمپارن دورہ , دارالقضاء کا لیا جائزہ

ہم اپنے مسائل کو شرعی آئین کے مطابق حل کرنے کی کوشش کریں: امین شریعت بہار: 8 مارچ، ہماری آواز مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے مسائل کا حل شرعی اصولوں کے مطابق کریں اور شریعت کی پابندی ہمارے لیے نہایت ضروری ہے اسی ضمن میں ہم سبھی اضلاع کا دورہ کررہے ہیں اور ہر […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم رضویہ بڑاتلپہ چوک چھپرہ کا دوسالہ رسول اعظم کانفرنس 14 مارچ کو

چھپرہ: 6 مارچ، ہماری آوازدارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ کے زیر اہتمام ہر دو سال پر ہونے والی دسویں رسول اعظم کانفرنس و جشن دستار بندی و سنگ بنیاد جدید عمارت دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ 14 مارچ 2022 بروز سموار بعد نماز عشاء منعقد ہونے جارہی ہے۔جس میں جلوۂ آرائ خاص گل گلزار رضویت […]

بہار

مفتی مظفر حسین رضوی پورنوی کا انتقال، سوگ میں ڈوبا سیمانچل

پروفیسرِ معقولات و منقولات ہزاروں علما و فضلا کے استاذ حضرت علامہ مفتی محمد مظفر حسین رضوی ناظم تعلیمات دارالعوام تنظیم المسلمین باٸسی بازار، پورنیہ، بہار، اب ھمارے بیچ نہ رہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،اللہ کریم اپنے محبوبوں کے صدقے انکی بے حساب مغفرت فرما کرجنت میں بلند درجات عطا فرماۓ اور حضرت […]

ادبی گلیاروں سے بہار

فن شاعری کے رموز و اسرار سے آشنائی ہماری ترجیح: رضاء الرحمن حیدری

موتی ہاری: 2 مارچ، ہماری آواز اردو زبان پر صوفیائے کرام اور خانقاہوں کا بہت بڑا احسان ہے کہ حضرت امیر خسرو سے لیکر اب تک کے صوفیائے کرام نے اس پیاری زبان کے شگفتہ چمن کی آبیاری کی – مذکورہ باتیں رحمانیہ پبلک اسکول رمڈیہہ میں منعقدہ ماہانہ طرحی مشاعرہ بنام "بزم شعروسخن” کے […]

بہار

قرآن پاک کا اعجاز ہے کہ ہمارے بچے زبانی یاد کرلیتے ہیں: مفتی منظر علیمی

مدرسہ تیغیہ امام العلوم ببھنولیا کے طالب علم حافظ محمد مرغوب امامی نے ایک نشست میں سنایا مکمل قرآن , اساتذہ و اراکین نے دی مبارکباد مشرقی چمپارن: 2 مارچ، ہماری آوازمدرسہ تیغیہ امام العلوم ببھنولیا، ٹیکیتا، ضلع مشرقی چمپارن بہار کے خوش نصیب طالب علم حافظ محمد مرغوب امامی ابن حسیب الرحمن سلمہ المنان […]

بہار

معراج کی رات شہنشاہ مدینہ جلوۂ حق کی زیارت سے سرفراز ہوئے: ضیاء المجتبیٰ کامل

نماز مؤمنین کی معراج ہے، خشوع خضوع کے ساتھ اس کی ادائیگی ہمارا دینی فریضہ موتی ہاری: 2 مارچ، ہماری آوازاللہ عزوجل نے اپنے محبوب دانائے غیوب رحمت دوعالم کو معراج میں بلاکر بے شمار انعام و اکرام سے نوازا اور آپ کی شان و عظمت کو دوبالا فرمادیا- مکین سدرہ ستر ہزار فرشتوں کا […]

بہار

خالد انور جیلانی کے ہارٹ کا آپریشن، دعائے صحت کی درخواست

سیتامڑھی: 2 مارچ، ہماری آوازبہار کی مر دم خیز بستی پوکھریرا شریف ضلع سیتا مڑھی کی معروف علمی اور ادبی خانوادے سے تعلق رکھنے والے خادم اُردو الحاج خالد انور جیلانی مترجم چکیا بلاک مشرقی چمپارن کے ہارٹ کا آپریشن فریدآباد کے ایک اسپتال میں ہوا ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق اُن کا ہارٹ بلاک ہو […]

بہار

فتنۂ ارتداد کے سد باب کے لیے چلائی جائے بیداری مہم، ضلع(موتی ہاری) کے سبھی بلاک میں کمیٹی کی تشکیل ہوگی

دینی اور عصری تعلیم کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہوسکتے: سید فضل اللہ رضوی ھماری آواز/ موتی ہاری / بہار دارالعلوم رضویہ چکیا میں علمائے اہلسنت والجماعت کی ایک اہم نشست تنظیم ادارۂ شرعیہ مشرقی چمپارن کے زیر اہتمام منعقد ہوئی جس کی صدارت حکیم محمد شاکر نے کی- چکیا بلاک کی کمیٹی کی تشکیل […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا عرس سلیمی، ملک و ملت کی سلامتی کی مانگی گئی دعا

اولیائے کرام انسانیت کے سچے ترجمان ہوتے ہیں: وصی احمد چشتی خانقاہ سلیمیہ نبی دینیہ پپرا شریف چھوڑا دانو میں رازدار وحدت و معرفت حضرت صوفی طاہر محمد سلیم شاہ قادری چشتی علیہ الرحمۃ والرضوان کا 19/واں عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا عرس مبارک کی سبھی تقریبات سلسلۂ چشتیہ کے […]

انتقال و تعزیت بہار مذہبی گلیاروں سے

علامہ شبیہ القادری مصلح قوم اور معمار ملت تھے: ضیاءالمجتبیٰ کامل

کیسریا میں منعقد ہوئی تعزیتی و دعائیہ تقریب بہار / موتی ہاری /ہماری آواز حضرت علامہ شبیہ القادری کا شمار ملک کے نامور علمائے کرام میں ہوتا تھا آپ ایک جید عالم دین دوراندیش مفکر اور قوم و ملت کے عظیم معمار تھے آپ نے پوری زندگی تبلیغ دین میں گزاری مذکورہ باتیں کیسریا میں […]