بہار مذہبی گلیاروں سے

حیدری کانفرنس آج، فرزندان توحید سے شرکت کی گزارش

بہار: 21 مارچ، ہماری آوازخانقاہ عالیہ حیدریہ حسن پورہ شریف سیوان بہار کے سجادہ نشیں پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ڈاکٹر سید ناہید احمد حیدرالقادری نے ھماری آواز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حیدری کانفرنس ایک تحریک کا نام ہے اور ریاست کے مختلف اضلاع میں منعقد ہوتی ہے اور جملہ مریدین و معتقدین […]

بہار

قومی یکجہتی کو برقرار رکھتے ہوئے منائیں ہولی و شب برأت

نہایت ادب و احترام کے ساتھ منائیں شب برأت، شوسل میڈیا پر کسی طرح کی افواہ ہرگز نہ پھیلائیں موتی ہاری: 17 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) ہمارے ملک کی الگ شناخت و پہچان ہے یہاں مختلف مذاہب کے لوگ آپسی بھائی چارگی کے ساتھ رہتے ہیں ۔ ایک دوسرے کے تیوہاروں کی ہم سب قدر […]

بہار

اعمال شب برات ،ان میں ہے امت محمدیہ کے لیے پروانہ نجات: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

کٹیہار ، بہاراسلامی کیلنڈر کے اعتبار سے شعبان المعظم سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور پندرہویں شعبان کی رات مخصوص فضیلت و اہمیت کی حامل ہے ۔ کیوں کہ رب کریم کا فرمان عالی شان ہے "وذکرھم بایام اللہ” اور انہیں اللہ کے دن یا دلاؤ۔ اس آیت میں چند مخصوص دنوں کو اللہ نے […]

بہار

وسطانیہ ایولویشن امتحان پرامن ماحول میں جاری

پٹنہ: 15 مارچ، ہماری آوازبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے زیراہتمام جملہ ملحقہ مدارس میں وسطانیہ کا امتحان جاری ہے – سنگرام پور بلاک واقع مدرسہ وکیلیہ انوارالعلوم جلہاں ٹولہ سردار خان میں وسطانیہ ایویلویشن امتحان آج تیسرے دن بھی پر امن ماحول میں لیا گیا اس ضمن میں مدرسہ کے معاون مدرس قاری […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

اسوۂ حسنہ کا پیکر ہونا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر سید ناہید

موتی ہاری: 13 مارچ، ہماری آوازاپنے آباء و اجداد کی مغفرت و نجات کی دعاء کرنا مؤمنین کا شیوہ ہے, وقت اور حالات کے پیش نظر تعلیم و تربیت پر دی جائے توجہ مؤمنین کی کامیابی و کامرانی کا اعلان رب قدیر نے فرمایا ہے مؤمن پریشان تو ہوسکتا ہے لیکن باطل قوتوں کے سامنے […]

بہار

موتی ہاری: ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس میں وسطانیہ امتحان کا ہوا اغاز

دینی و عصری تعلیم کا حصول وقت کی اہم ضرورت: محبوب عالم موتی ہاری: 13 مارچبہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے ذریعہ سبھی ملحقہ مدارس میں 13مارچ 2022ء سے وسطانیہ امتحان کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ ضلع کے سبھی ملحقہ مدارس سمیت کلیانپور بلاک کے متعدد مدارس میں بھی امتحان کا آغاز پرامن […]

بہار

تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اساتذہ کی ذمہ داری: عبدالقیوم انصاری

ٹی۔ای۔ٹی۔ معلمین نے چکیا بلاک میں نو بحال اساتذہ کو دیا اعزازیہ چکیا بلاک ہیڈ کوارٹر میں واقع مڈل اسکول میں ٹی ای ٹی اساتذہ کے زیراہتمام لیڈر آدتیہ مانس کی قیادت میں، چکیا بلاک میں نوبحال شہر, بلاک, پنچایت اساتذہ کے لیے ایک پروقار اعزازیہ تقریب منعقد کیا گیا – مذکورہ اعزازی تقریب میں […]

ادبی گلیاروں سے بہار

شیوہر میں فروغِ اردو سیمنار،کانفرنس، مشاعرہ اور اُردو عمل گاہ کا تاریخ ساز انعقاد

اردو زبان قومی یکجہتی ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی ترجمان ہے: اشتیاق علی انصاری بہار: 13 مارچ، ہماری آواز اُردو ڈائریکٹوریٹ پٹنہ بہار کے ہدایات کے مطابق گاندھی بهون شیو ہر میں ضلع اُردُو سیل شیو ہر کے زیرِ اہتمام ایک شاندار فروغِ اردو کانفرس،سیمنار، عمل گاہ اور مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔اس تاریخ ساز […]

بہار

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا گنج شہیداں کا عرس مقدس

بہار/ ہماری آواز چکیا کووآں شریف میں گنج شہیداں پیر بابا علیہ الرحمۃ والرضوان کا عرس مقدس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا – اس موقع سے جلسۂ عرس مقدس کا بھی انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا امیرالدین رضوی نے فرمائی اور نظامت کےفرائض مولانا افضل حسین حیدری نے انجام دیے- […]

بہار

تاریخ ساز ہوگی فروغ اُردو کانفرنس و سیمینار: اشتیاق علی

ضلع اردو سیل شیوہر کے زیر اہتمام گاندھی نگر بھون میں ۱۲/مارچ کو کانفرنس و سیمینار کا انعقاد ہوگا بہار: 10 مارچ، ہماری آواز اُردو ڈائریکٹوریٹ بہار پٹنہ کے حکم کے مطابق بہارکی دوسری سرکاری زبان اُردو کے فروغ کے لیے اردو عمل گاہ ، کانفرنس و سیمینار کا انعقاد آئندہ ۱۲ مارچ بروز سنیچر […]