بہار

میٹرک امتحان میں فیض اردو اکیڈمی کیسریا کے طلباء و طالبات نے اردو میں حاصل کیا 70/ فیصد سے زائد نمبرات

اردو زبان بھارت کی ایک اہم اور تاریخی زبان ہے موتی ہاری بہار اسکول اکزامینیشن بورڈ پٹنہ کے ذریعے جاری کردہ میٹرک امتحان کے نتائج میں فیض اردو اکیڈمی کیسریا کے طلباء و طالبات نے اردو میں ستر فیصد سے زائد نمبرات حاصل کیا ہے- عوامی اردو نفاذ کمیٹی مشرقی چمپارن و رحمانیہ فاؤنڈیشن, انجمن […]

بہار

مثبت تعلیم کے بغیر معاشرہ میں امن و امان کا قیام نا ممکن: سروج کمار سنگھ

موتی ہاری: 4 اپریل، ہماری آواز(عاقب چشتی) مشرقی چمپارن ضلع کے ڈھاکہ بلاک کے تحت واقع گورنمنٹ اردو مڈل اسکول خیروا میں گزشتہ روز ایک تعلیمی سیمینار کا انعقاد اسکول کی بال سنسد اور مینا منچ کے مشترکہ زیراہتمام کیا گیا، جس کے تحت آٹھویں جماعت پاس ہونے والے طلباء وطالبات کی الوداعیہ تقریب اپنے […]

بہار

بہار اسکول کزامینشن بورڈ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات کو دیا گیا اعزازیہ

بیٹیوں نے حاصل کی نمایاں کامیابی موتی ہاری: 2 اپریل، ہماری آوازبہار اسکول اکزا مینشن بورڈ پٹنہ کے ذریعہ جاری کردہ میٹرک امتحانات کے نتائج میں نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے طلبہ اور طالبات کو معروف سماجی و سیاسی شخصیت مقصود عالم انصاری کے ذریعہ حضرت مولانا عالم شمسی مرحوم کے دولت کدہ کوآواں، […]

بہار

اُردو ٹی۔ای۔ٹی۔ امیدواروں پر لاٹھی چارج لاقانونیت کا مظہر: سبھاش یادو

حکومت بہار اس مسئلے کو نہایت سنجیدگی سے لے: توقیر رضا موتی ہاری: 29 مارچمشہور و معروف سماجی کارکن ، راشٹریہ جنتا دل کے فعال لیڈر اور چکیا نگر پریشد کے وائس چیئرمین عہدہ کے اُمیدوار سبھاش یادو نے کہاہےکہ اُردو ٹی ای ٹی امیدواروں پر لاٹھی چارج لا قانونیت کا مظہر ہے۔ وہ کئی […]

ادبی گلیاروں سے بہار

پلادے مجھ کو اے ساقی تو جام عشق بھر بھر کر (عاقب چشتی)

زمینی سطح پر کیا جائے اردو کا کام, سیاسی مفاد کے لیے اردو کا استعمال بند ہو, چکیا بابو لال ساہ گرلز ہائی اسکول و کیسریا مڈل اسکول میں برسوں سے اردو اساتذہ نہیں, کوئی پرسان حال نہیں۔ موتی ہاری: 29 مارچاردو زبان و ادب کی تاریخ میں نعتیہ شاعری کا اپنا الگ مقام ہے […]

بہار

اُردو ٹی۔ای۔ٹی۔ امیدواروں کے ساتھ انصاف کرے حکومت: علی رضا

اردو ٹی۔ای۔ٹی۔ امیدواروں پر پولیس کی بربریت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے! عوامی اردو نفاذ کمیٹی مشرقی چمپارن نے بھی کیا انصاف کا مطالبہ موتی ہاری: 29 مارچریاست بہار کے ہردلعزیز وزیر اعلی جناب نتیش کمار کے دور اقتدار میں اردو کے لیے بہت کام ہوا ہے اور اردو داں طبقہ اور اردو […]

بہار

تعلیم کے بغیر صالح معاشرہ کی تشکیل نہیں ہوسکتی: ڈاکٹر سید ناہید

علماء و مشائخ کے ہاتھوں مولانا عادل حسین مصباحی کی کتاب "خطبات امین القادری” کا ہوا رسم اجراء , مدرسہ حیدریہ ضیاء العلوم منگلاپور کلیانپور میں ہوا جلسۂ اصلاح معاشرہ کا انعقاد بہار: 27 مارچ، ہماری آواز مدارس اسلامیہ انسانیت کو سنوارنے اور انسانی فلاح و صلاح کی بہتر آماجگاہ ہیں ان مدارس کی حفاظت […]

بہار

استاذ کو سلسلہ قادریہ رضویہ کی خلافت ملنے پر شاگردوں میں خوشی کی لہر

نوجوان عالم دین مولانا حامد رضا مصباحی کو قاضی القضاتہ فی الہند سے ملی سلسلہ قادریہ رضویہ کی اجازت و خلافت مغل پور ضلع پٹنہ کے اندر جامعہ رضویہ میں ایک اسلامک کانفرنس کے موقعہ پر سیکڑوں علماء و سامعین کی موجودگی میں بریلی شریف سے تشریف لائے قائد ملت جانشین حضور تاج الشریعہ حضرت […]

بہار

حضور نعمت العلماء ایک نادر روزگار شخصیت تھے: مفتی محمد مرشد عالم امجدی قادری

چھپرہ(بہار): 24 مارچمحبوب المشائخ عارف باللہ حضور نعمت العلماء علامہ الحاج محمدنعیم الدین نعمت چھپروی علیہ الرحمہ ایک نادر روزگار شخصیت تھے جنہوں نے پوری زندگی سارن کمشنری کی مذہبی, دینی, ملی, اقتصادی, خدمات انجام دیں ہیں اسی محسن کی یادگار میں انہیں کے قائم کردہ مرکزی درسگاہ دارالعلوم نعیمیہ جامع مسجد صاحب گنج چھپرہ […]

بہار

40واں عرس نعمت العلماء وجشن دستار بندی کی ساری تیاریاں مکمل

مورخہ 23مارچ سنہ 2022 کو ضلع چھپرہ کی مرکزی درسگاہ دارالعلوم نعیمیہ جامع مسجد چھپرہ بہار میں چالسواں عرس نعمت العلماء وجلسہ دستار بندی کااہتمام کیا گیا جس میں 14 حافظ قرآن 6 عالم دین اور 5 قاری قرآن کی دستار بندی ہونے والی ہےاور سب سے بڑی بات یہ کہ اس پر بہار موقعہ […]