ادبی گلیاروں سے بہار

ڈاکٹر حاتم جاوید کی کتاب "انگلیاں احساس کی” کا ہوا رسم اجراء

موتی ہاری، 29 مئی موتیہاری کے ٹاؤن ہال میں "چمپارن مشترکہ ادبی منچ” کے زیراہتمام ڈاکٹر حاتم جاوید کی اولین غزلیات کا مجموعہ "انگلیاں احساس کی” کا رسم اجرا ء اردو کے نامور ادیب پروفیسر صفدر امام قادری صدر شعبہ اردو کالج آف کامرس پٹنہ ، پرنسپل منشی سنگھ مہاودیالیہ ڈاکٹر ارون کمار، استاد شاعر […]

بہار

مظفر پور بہار میں جامعہ مشکات العلماء کا قیام

مدارس میں معیاری تعلیم سے ہوگا طلبا کا مستقبل روشن: مفتی حامد القادری مصباحی تحریک اصطلاح ملت’ مظفر پور’بہار کے زیر اہتمام: بیریا’ مظفر پور میں ایک معیاری ادارہ جامعہ مشکات العلماء کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی- جس میں جامعہ کی جماعت سادسہ کے طالب علم ناصر شیخ نے قرآن مقدس کی تلاوت سے محفل […]

بہار

جشنِ یومِ رضا و فدا و دستار حفظ بحسن و خوبی اختتام پذیر

انجمن رضائے نوری و مدرسہ جامعہ غریب نواز طیب پور کشن گنج (بہار) کے زیرِ اہتمام 11/ مئی 2022ء بروز بدھ بمقام مدرسہ جامعہ غریب نواز طیب پور جشنِ یومِ رضا و فدا و‌دستار حفظ نہایت تزک و احتشام اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس میں کثیر تعداد میں علاقی علماء، خطباء […]

بہار

محکمۂ تعلیم نوادہ سے منسوب وائرل ویڈیو بے بنیاد: محمد جمال مصطفیٰ ڈی۔پی۔او۔نوادہ

نوادہ (پریس ریلیز) ضلع مجسٹریٹ نوادہ جناب یشپال مینا کے ذریعہ ۱۳ اپریل ۲۰۲۲ کو سردلا بلاک کے تحت عبدل پنچایت کے کدوارا مڈل اسکول جائے وقوع جانچ کی گئی جس میں ضلع پروگرام آفیسر مَیں محمد جمال مصطفیٰ ساتھ میں تھا اسکول سطح پر لاپرواہی،تساہلی اور بے ضابطگی کی بنیاد پر ضلع کلکٹر جناب […]

بہار

جدیوکی دعوت افطارمیں وزیراعلیٰ ، تیجسوی سمیت کئی رہنما شریک

پٹنہ:(ت ن س)وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج حج بھون میں جے ڈی یو کی طرف سے منعقدہ دعوت افطار میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ کو اگلدستہ، ٹوپی اوردستار پیش کر کے ان کا خیرمقدم کیا گیا ۔ افطار کے بعد نماز ادا کی گئی ، وزیر اعلیٰ سمیت دعوت افطار میں شریک تمام روزہ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

موتی ہاری: ننھے روزداروں نے ملک کی سلامتی و خوشحالی کی مانگی دعا

محمد ازلان ابن الحاج خالد انور جیلانی,نابین جامی و مدثر جامی ولدیت فروغ عالم جامی نے رکھا مکمل روزہ موتی ہاری: 27 اپریلچکیا بلاک مترجم الحاج خالد انور جیلانی کے صاحبزادے محمد ازلان عمر 06 سال نے امسال شدید گرمی کے باوجود رمضان کا روزہ رکھ کر اپنی ہمت و حوصلہ کا ثبوت پیش کیا […]

بہار

بہار: وزیراعلیٰ نے رہائش گاہ پر دی پُرتکلف افطار کی دعوت، پوری ریاست سے بڑی تعداد میں لوگ ہوئے شریک

پٹنہ(ابوشحمہ انصاری) وزیر اعلیٰ نتیش کمار نےرمضان کے دوسرے جمعہ کو اپنی رہائش 1 انے مارگ واقع نیک سنواد میںپرتکلف دعوت افطارکااہتمام کیا۔ کوروناکی وجہ سے عائد پابندی کے سبب دوسال بعد سی ایم ہائوس میں دعوت افطارکااہتمام کیاگیاجس میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرخانقاہ منعمیہ متن گھاٹ کے سجادہ نشین […]

بہار

مولانا توقیر رضا نے وزیر اقلیتی فلاح و بہبود جناب زماں خان کو سونپا میمورنڈم

آل بہار حقوق ائمہ مساجد کے چیئرمین, مشہور شخصیت اور سماجی کارکن مولانا توقیر رضا نے کی وزیر اقلیتی فلاح و بہبود سے کی ملاقات موتی ہاری: 12 اپریل، ہماری آواز آل بہار حقوق ائمہ مساجد کے چیئرمین , مشہور و معروف شخصیت اور سرگرم سماجی کارکن مولانا توقیر رضا نے بہار کے ائمہ مساجد […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز

صبر و استقامت, اخوت و مساوات کا پیغام دیتا ہے رمضان, رمضان المبارک کے ہر لمحہ کی قدر کریں! موتی ہاری: 8 اپریل ضلع کی سبھی مسجدوں میں نہایت جوش و خروش, ادب و احترام کے ساتھ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی گئی اور ملک کی امن وسلامتی , ترقی و […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

چمپارن حلقہ سے آزاد امیدوار مہیشور سنگھ نے درج کی جیت

381 ووٹ سے حاصل کی جیت، آر۔جے۔ڈی۔ و بی۔جے۔پی۔ امیدوار کو دی شکست , مہیشور سنگھ نے کہا کہ عوام کی دعاؤں کا اثر موتی ہاری: 7 اپریل، عاقب چشتی ایم۔ایل۔سی۔ امیدوار سابق رکن اسمبلی جناب مہیشور سنگھ نے آزاد امیدوار کے طور پر آر جے ڈی و بی جے پی امیدوار کو شکست دے […]