بہار

شہدائے کربلا کی تعلیمات کے مطابق گزاریں زندگی: مولانا شکیل رضوی

شہدائے کربلا کی تعلیمات کے مطابق گزاریں زندگی – مولانا شکیل رضویشہدائے کربلا کا لہو رائیگاں نہیں ہوگا, تعلیمات کربلا کے مطابق گزاریں اپنی زندگی موتی ہاری مسلم ٹولہ بشن پورہ پپرا میں شہدائے کربلا کانفرنس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی- کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محمد ممتاز احمد ازہری […]

بہار

پروفیسر کرانتی کمار کے اعزاز میں سمستی پور کالج (متھلا یونیورسٹی) میں الوداعی تقریب کا انعقاد

سمستی پور (پریس ریلیز) پروفیسر کرانتی کمار کے کے ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد سمستی پور کالج کے ہال میں منعقد ہوا، جس میں کالج کے پرنسپل پروفیسر ستین کمار کے سمیت طلبہ وطالبات ساتھ ساتھ شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کی، سبھوں نے کرانتی کمار کی خدمات کا اعتراف […]

بہار

کشن گنج: رؤیت ہلال کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ

28/ جولائی 2022ء بروز جمعرات، زیر اہتمام تنظیم علمائے اہل سنت سیمانچل رؤیت ہلال کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت رؤیت ہلال کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ حضرت علامہ و مولانا عبد الصبور سلامی صاحب نے کی، یہ میٹنگ رؤیت ہلال کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حضرت علامہ و مولانا محمد ایوب مظہر […]

بہار

استاذ الاساتذہ حضرت علامہ رغبت حسین علیہ الرحمہ کا عرس چہلم بحسن و خوبی اختتام پذیر

کشن گنجاستاذ الاساتذہ، محبوب العلماء حضرت علامہ و مولانا رغبت حسین اشرفی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس چہلم حضرت کے آبائی گاؤں کاشی باڑی میں بتاریخ ٢١/ جولائی٢٠٢٢ء بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب شمس العلماء حضرت علامہ و مولانا محمد عبد الصبور سلامی صاحب جنرل سیکرٹری تنظیم علمائے اہل سنت سیمانچل کی صدارت اور حضرت […]

بہار

موتی ہاری: میٹرک امتحان 2022ء کے اردو میں ستر فیصد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو عوامی اردو نفاذ کمیٹی نے دیا اعزازیہ

اردو کی تعلیم پر میٹرک و انٹر کے طلباء دیں توجہ موتی ہاری: میٹرک امتحان 2022ء کے اردو مضمون میں ستر فیصد سے زائد نمبرات حاصل کرنے والے فیض اردو اکیڈمی کیسریا کے تقریبا درجنوں طلبہ و طالبات کو عوامی اردو نفاذ کمیٹی کی جانب سے اعزازیہ دیا گیا اور علاقہ کے مقتدر شخصیات کے […]

بہار سماجی گلیاروں سے

شادی میں فضول خرچی بند کریں مسلمان۔ مولانا توقیر رضا

موتیہاری: ہماری آواز، انیس الرحمن چشتی نکاح میرے نبی کی پیاری سنت ہے اور ہمارے نبی نے اس کی ادائیگی کے لیے جو مسنون طریقہ دیا ہے اس پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور نکاح نہایت سادگی کے ساتھ منعقد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے- کیونکہ جہیز و بےجا رسومات کی وجہ […]

ادبی گلیاروں سے بہار

موتی ہاری: بزم شعر و سخن کے ماہانہ طرحی مشاعرہ کا ہوا انعقاد

مرزا غالب کا مصرع "تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا” پر شعراء نے کی طبع آزمائی موتی ہاری: (عاقب چشتی) عوامی اردو نفاذ کمیٹی و رحمانیہ فاؤنڈیشن مشرقی چمپارن کے زیر اہتمام کیسریا میں بزم شعر و سخن کا آٹھواں ماہانہ طرحی مشاعرہ نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا- جس […]

بہار

بھگوا لو ٹریپ: مظفر پور میں مسلمان لڑکی سے مندر میں کی شادی، پھر چھوڑ دیا۔ بولا: نہیں رہنا تمہارے ساتھ

مظفر پور (ایجنسی) مظفر پور میں شادی کے نام پر لڑکی کو دھوکہ دیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کے بوائے فرینڈ نے اسے بہلا پھسلا کر پہلے شادی کی۔ پھر 3 ماہ تک جنسی تعلقات قائم کرتا رہا، اب فیملی کا حوالہ دے کر ساتھ رہنے سے انکار کر دیا۔ متاثرہ […]

بہار سماجی گلیاروں سے

خانقاہ منیر شریف میں فِری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منیر شریف(نامہ نگار): صحت و تندرستی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بیش بہا و بیش قیمت نعمت ہے۔ صحت و تندرستی ہے تو سب کچھ ہے اگر یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ یہ ایسی نعمت ہے جو ہر انسان کے لیے ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ صحت مند اور تندرست و توانا […]

بہار

مدرسہ وکیلیہ شمس العلوم کیسریا میں نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا عرس تاج الشریعہ

نبی مختار کل ہیں جس کو جو چاہیں عطا کردیں مدرسہ وکیلیہ امینیہ شمس العلوم کیسریا میں وارث علوم اعلی حضرت جانشین حضور مفتی اعظم ہند نبیرہ حجة الاسلام شہزادہ مفسر قرآن تاج الشریعہ حضرت علامہ الشاہ مفتی اختر رضا خان ازہری علیہ الرحمة والرضوان کا چوتھا عرس سراپا قدس انتہائی جوش وخروش کے ساتھ […]