بہار

سماجی و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے میں مصروف ہے بی۔جے۔پی۔: منجو دیوی

بیان بازی, جملہ سازی کے علاوہ دیش میں کچھ نہیں ہورہا ہے, پورے ضلع میں نکالا گیا بیداری ریلی موتی ہاری: 27 ستمبر (عاقب چشتی)جنتا دل یو نے بیداری جلوس کا آغاز گاندھی چوک موتیہاری سے ضلع صدر منجو دیوی کی قیادت میں کیا، گاندھی چوک سے نگر بھون تک یہ ریلی نگر پولیس اسٹیشن […]

بہار

38 سال قبل ہوئے مناظرے کی روداد بنام "مناظرہ آبادپور” بموقع عرس رضوی منظر عام پر

کٹیہار:یہ اعلان بڑی مسرت اور شادمانی سے کی جاتی ہے کہ صوبہ بہار کی مرکز سے دور افتادہ علاقہ سیمانچل کے ضلع کٹیہار کی تحصیل بارسوٸی تھانہ آباد پور میں آج سے 38برس قبل مابین سنی بریلوی اور دیوبندی وہابی ایک تحریری مناظرہ ہوا تھا۔اسے۔۔مناظرہ آبادپور۔۔کے نام سے ترتیب دیا گیا ہے۔اس میں وہابیوں کی […]

ادبی گلیاروں سے بہار

موتی ہاری: فلاح اکیڈمی میں منعقد ہوا بزم شعر و سخن کا ماہانہ طرحی مشاعرہ

اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت ہماری اولین ترجیح۔ ڈاکٹر طاہرالدین طاہر موتی ہاری: 12 ستمبر، ہماری آوازفلاح اکیڈمی آفیسر کالونی چکیا میں بزم شعر و سخن کا دسواں ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد ہوا- رحمانیہ فاؤنڈیشن رمڈیہہ کے ڈائریکٹر الحاج مولانا رضاء الرحمن حیدری نے مشاعرہ کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں […]

بہار عجیب و غریب

3 دہائی قبل پانی میں ڈوب گئی تھی مسجد، دکھائی دینے لگی اب دوبارہ

نوادہ/بہار: ہماری آواز3 دہائیوں سے پانی میں ڈوبی یہ مسجد نوادہ کے راجولی بلاک ہیڈکوارٹر سے 5 کلومیٹر دور پھولواریہ ڈیم کے پاس چندولی گاؤں کے قریب ملی ہے اب یہ مسجد پوری طرح سے دکھائی دینے لگی ہے۔ اب اس مسجد کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگنے لگا ہے ۔ یہ مسجد […]

بہار

بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پٹنہ(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشرقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ ریاست بہار میں ہلاکتیں بدھ اور جمعہ کی درمیانی […]

ادبی گلیاروں سے بہار

اہل قلم حضرات متوجہ ہوں

ادیب کی زندگی ہمیشہ جفا کشی اور آشفتہ سری سے عبارت رہی ہے، مگر تحریر کی افادیت ہر دور میں تسلیم کی گئی، مذہبی ، سماجی اور ملی انقلابات کی رونمائی میں قلم نے جو کلیدی کردار ادا کیا ہے اس نے دانشوروں کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ "قلم کی طاقت تلوار […]

بہار

بائسی: جامعہ اشرفیہ مختار العلوم میں جشن آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ….. گلستاں ہمارامذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے….. ہندوستاں ہمارااقبال کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا آج صبح بتاریخ ١٥/اگست ٢٠٢٢ء بمطابق ١٦/محرم الحرام ١٤٤٤ھ کو یوم آزادی کے موقع پر جامعہ اشرفیہ […]

بہار

موتی ہاری: مدرسہ ضیاءالعلوم کے زیر اہتمام نکالا گیا شاندار ترنگا یاترا

ہمارے آباء و اجداد کے لہو کے ایک ایک قطرے سے آباد و آزاد ہے بھارت۔ کامریڈ اشتیاق ہماری آواز, موتی ہاری, بہار 75 ویں آزادی کا امرت مہوتسو پورے ملک میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے – اس تاریخ ساز موقع سے مدرسہ ضیاء العلوم دار الیتمی کوآواں شریف چکیا […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

نتیش کمار نے چھوڑا بی۔جے۔پی۔ کا ساتھ، آر۔جے۔ڈی۔ سے مل کر نٸی حکومت بنانے کا لیا فیصلہ

پھر نتیش کمار ہوں گے وزیراعلیٰ اور تیجسوی نائب نٸی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب وہ عبوری وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ ان کا بی جے پی کے ساتھ اتحاد ختم ہوگیا۔ اب وہ آر جے ڈی کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنانے کے […]

ادبی گلیاروں سے بہار

امام عالی مقام نے اپنے لہو سے چمن اسلام کی آبیاری کی: ڈاکٹر طاہرالدین

بلاتفریق مذہب و ملت اردو شعراء نے شہدائے کربلا کی شان و عظمت کو بیان کیا ہے۔ رحمانیہ فاؤنڈیشن رمڈیہہ کے زیر اہتمام بزم شعر و سخن کا طرحی مشاعرہ منعقد ہوا – جس میں درجنوں شعراء نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کو خوب محظوظ کیا- اس موقع سے ڈاکٹر طاہرالدین طاہر […]