سیتامڑھی (پریس ریلیز) تاجدار ترہت،شیخ العرفا برکتہ الزمان حضرت مولانا شاہ عبد الرحمن محبی قدس سرہ کا قائم کردہ ادارہ مدرسہ نورالھدی پوکھریرا کاجلسہ دستاربندی 3/دسمبروز ہفتہ شہزادہ ابرار العلما حضرت مفتی احسن رضا صاحب کی صدارت اور استاذ القرا والحفاظ حضرت قاری اعجاز صاحب کی قیادت میں نہایت شوکت واحترام کے ساتھ انعقادپذیرہوا غازی […]
بہار
آہ!اب بحر علم و فن کا خزینہ نہیں رہا۔ محمد قمرالزماں مصباحی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)یہ خبروحشت اثر نمناک آنکھوں سے پڑھی جائے گی کہ جماعت اہلسنت کی ممتازومنفرد درسگاہجامعہ اشرفیہ مبارک پور کے سابق قابل فخرمدرس، ہزاروں محدثین،فقہاء،مفسرین اورصاحبانِ زبان وقلم کےاستاذ،عالم اجل ،فاضل اکمل حضرت مولانا اسراراحمد صاحب قبلہ مصباحی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا آج انتقال ہوگیا ایسی ہی علم پاش اورفیض بخش شخصیت کے اٹھ جانے […]
مسابقہ میں طالبات کی خوابیدہ صلاحیت بیدار ہوتی ہے
چین پور/بہار(ضیاء الرحمن امجدی)جامعہ مخدومیہ صابریہ للبنات چین پور بہار میں نعت و تقریر کے مقابلے کا انعقادہوا جس میں طالبات کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے۔مقابلے کا آغاز عالمہ عرشی عظیم کے تلاوت کلام پاک سے ہوا. نعت پاک کیٹیگری میں 12 طالبات اور تقریر کیٹیگری میں 8 طالبات شریک ہوئیں۔اس مقابلہ میں بحیثیت […]