بہار مذہبی گلیاروں سے

تقرب الی اللہ کا ذریعہ ہے سنت ابراہیمی: خالد رضا خان

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی)مشرقی چمپارن ضلع کی سبھی عیدگاہوں میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ نماز عید الاضحٰی ادا کی گئی۔ اکثر و بیشتر جگہوں میں رحمت کے رم جھم فوار کے درمیان نماز ادا کی گئی۔ اس موقع سے ادارہ شرعیہ مشرقی و مغربی چمپارن کے ضلع صدر مولانا خالد رضا خان […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

خلوص و للہیت کے ساتھ کریں قربانی۔ لطیف الرحمن مصباحی

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) قربانی رضائے الٰہی کا اہم ذریعہ ہے۔ بندہ مؤمن جب صدق دل سے قربانی کرتا ہے تو زمین پر خون کے گرنے سے پہلے اس کی قربانی قبول کرلی جاتی ہے۔ مذکورہ بالا باتیں کلیان پور مدرسہ میں منعقدہ علمائے چمپارن کی اک اہم نشست میں مولانا لطیف الرحمن مصباحی […]

بہار

سماج و معاشرہ میں پھیلتی برائیوں کو دور کرنے کے لیے مستحکم اقدام کی ضرورت۔ خالد رضا مصباحی

موتی ہاری (عاقب چشتی) بھارت کی سرزمین صوفی سنتوں کی پاکیزہ سرزمین ہے- یہ ملک مشترکہ گنگا جمنی تہذیب و ثقافت کی آماجگاہ ہے- یہاں نفرت کے بیج نہیں اگتے ہیں- یہاں کی اخوت و مساوات قومی یکجہتی کی مثال دنیا میں دیجاتی بے- لیکن کچھ لوگوں نے اپنے سیاسی مفاد کے لیے ملک میں […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

تحفظ ناموس رسالت ادارۂ شرعیہ کی اہم ترجیح: مولانا غلام رسول بلیاوی

موتی ہاری نکاح کو آسان سے آسان بنانے کا حکم ہمیں سرکار مدینہ نے دیا ہے جب نکاح آسان ہوگا تو سماج و معاشرہ سے برائیوں کا خاتمہ ہوگا اور فتنۂ ارتداد کا بھی سد باب ہوگا – مذکورہ باتیں موتی ہاری اردو لائبریری میں منعقدہ ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

بہار

ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری و اصلاح معاشرہ کانفرنس 14 دسمبر کو

موتی ہاری ادارۂ شرعیہ تحریک بیداری و اصلاح معاشرہ کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد موتی ہاری مینابازار اردو لائبریری میں 14/ دسمبر 2022ء کو بعد مغرب ہوگا- جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں- جائزہ نشست کے دوران مولانا خالد رضا خان مصباحی صدر ادارۂ شرعیہ موتی ہاری نے بتایا کہ کانفرنس کی صدارت شیخ […]

بہار

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے تحفظ کے قانون کے لیے جدوجہد شروع کی

منصورچک، بیگوسرائے، بہار۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کم تیگھرا سب ڈویژن یونین کا اجلاس ضلع سکریٹری نلنی رنجن کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ جس کی صدارت ضلع صدر سمیت کمار سنگھ، منصورچک کے بلاک صدر امیت کمار نے کی۔ کانفرنس کا باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے معروف ادیب، شاعر ریٹائرڈ استاد شیلیندر شرما تیاگی نے […]

انتقال و تعزیت بہار

نبیرہ سرکار محبی حضرت مولانا حامد رضا پوکھریروی نہ رہے

مہرووفا،خلوص کاسایہ نہیں رہااخلاق کا وہ پیکرِ زیبا نہیں رہا مظفرپور(پریس ریلیز) یہ اندوہناک خبربرستی آ نکھوںاورچھلکتے آنسوؤں کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ خانوادہ محبی کے چشم وچراغ ذی حشم، ذولمجدوالکرم حضرت مولانا الحاج الشاہ حامدرضا صاحب قبلہ رحمانی علیہ الرحمہ آج ہی اپنے رب کے سائے رحمت میں پہونچ گئے انا لللہ و […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

دینی و عصری تعلیمات کے ساتھ بہتر تربیت کی ضرورت۔ ضیاء المجتبیٰ کامل

مظفرپور: 4 دسمبر، ہماری آواز(عاقب چشتی) تحریک اصلاح ملت کے زیر اہتمام جامعہ مشکات العلوم بیریا مظفرپور میں اصلاح ملت کانفرنس و جشن دستار عالمیت کا شاندار انعقاد کیا گیا- اس موقع سے ملک کے نامور علماء و مشائخ کی تشریف آوری ہوئی- سرپرست اجلاس پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ضیاء المجتبیٰ کامل سجادہ نشیں […]