حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

قرآن حکیم صبح قیامت تک حذف واضافہ سے محفوظ، قرآن کے خلاف دریدہ دہنی کرنے والے عتاب الٰہی کے شکار ہوں گے: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 12 مارچ,، ہماری آواز(راست) قرآن حکیم آسمانی کتابوں میں آخری اور آسمانی کتابوں کے سلسلے کو ختم کرنے والی کتاب ہے۔ یہ پہلی وہ آسمانی کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالیٰ نے لیا اور اس کی حفاظت کے لیے جتنے اسباب و وسائل اور طریقے ہوسکتے تھے، سب اختیار کئے، […]

حیدرآباد و تلنگانہ

امت مسلمہ پر اہل بیت اطہار کے بے شمار احسانات، امام جعفرصادق سے تعلق ایمان میں اضافہ کا باعث: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 5 / مارچ (راست) سیدنا امام جعفر صادقؓ کے فضائل و مناقب بے حساب،کمالات اور خوارق عادات پورے عالم اسلام میں مشہور ہیں،آپؓ کی امامت، بزرگی اور سیادت پر جمہور کا اتفاق ہے،ملت نبوی کے سلطان، دین مصطفوی کی برہان،صاحبان عشق و محبت کے پیشوااور اہل ذوق کے پیش روہیں۔سیدناامام جعفر صادقؓ کے اخلاق […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حضرت خواجہ غریب نواز کی تعلیمات کے ذریعہ بیرونی وداخلی فتنوں کا قلع قمع ممکن

امت مسلمہ صوفیا کے مشن کو اپنائے: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 19فروری (راست) سرزمین ہند کے لوگوں کونورہدایت سے روشناس کروانے، ظلم و ستم سے نجات دلانے اور لوگوں کے عقائد کی اصلاح کرنے والے عظیم صوفیا میں حضرت خواجہ غریب نواز ؒکا نام نامی بہت نمایاں ہے۔آپؓ نے اصلاح و تبلیغ کے […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

ویلنٹائن کے نام پر فحاشی کو عام کرنے کی سازش؛ نوجوانوں کو چوکنا رہنے کی ضرورت: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 12 فروری (راست) ہر گناہ برا اور اس کے اثرات بھی برے ہیں، لیکن کچھ گناہ اتنے برے ہیں کہ ان کے نتائج و عواقب نہایت ہی سنگین اور تباہ کرنے والے ہیں ایسے ہی بدترین گناہوں میں سے ایک زنا سنگین اور قبیح ترین گناہ ہے، اسلام ہی نہیں بلکہ تمام آسمانی مذاہب […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اویسی کا مرکزی حکومت پر حملہ: مرکز صحافیوں کو لداخ اور ڈیپسانگ جانے کی اجازت کیوں نہیں دیتا؟

حیدرآباد / تلنگانہ: 31 دسمبر (اے۔این۔آئی۔): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (ایم۔آئی۔ایم۔) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بدھ کے روز لداخ اور وادی ڈیپسانگ میں صحافیوں اور نیوز میڈیا اہلکاروں کو جانے کی اجازت نہ دینے پر مرکزی حکومت پر سوال اٹھایا۔ ."چینی فوجوں نے ڈیپسانگ اور وادی گلوان […]

انتقال و تعزیت حیدرآباد و تلنگانہ

سید محمد افضل میاں مارہروی کی رحلت! علماے کرام نے کی دعاے مغفرت اور پیش کی تعزیت

آندھرا پردیش: ہماری آواز(ضیاء الرحمٰن امجدی) 16 دسمبر// ضلع پرکاشم کے پوڈیلی میں مختلف صوبوں سے بی ایڈ امتحان کے لیے تشریف لائے علماے کرام و دیگر حضرات نے حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی صاحب کی انتقال کی خبر سن کر اظہار تعزیت کے لئے بروز بدھ بعد نماز فجر محفل پاک کااہتمام […]