بین الاقوامی

خبردار ! اگلی بار اس سے بھی سخت حملہ ہوگا۔ ایرانی فوج کے سربراہ نے دی اسرائیل کو دھمکی

تہران: 2 اکتوبر ایرانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو جوابی ردِعمل منگل کے حملوں سے بھی شدید ہوگا۔ عرب نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں ایرانی فوج کے سربراہ محمد باقری نے دعویٰ کیا کہ منگل کو ایران کے میزائل […]

بین الاقوامی دہلی

سفری انتباہ جاری: ہندوستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے روکا

ہندوستان نے ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کر کے اپنے شہریوں کو مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایران کے غیر ضروری سفر کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ (MEA) نے بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا۔ ٹریول […]

بین الاقوامی

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 24 گاؤں خالی کرنے کا دیا حکم

بیروت، لبنان:اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے 24 دیہات کے رہائشیوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ حکم اسرائیل اور لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان آیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، اسرائیل نے منگل کو جنوبی لبنان میں محدود پیمانے […]

بین الاقوامی

غزہ اور اسرائیل میں معصوم شہری جہنم جیسی صورتِ حال کا سامنا کر رہے ہیں: جو بائیڈن

نیویارک: 24 ستمبر(ایجنسی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ فریقین معاہدے کو حتمی شکل دیں۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ غزہ اور اسرائیل میں معصوم شہری […]

بین الاقوامی

غزہ جنگ ایک ختم نہ ہونے والا ڈراؤنا خواب: اقوام متحدہ

نیویارک: 24 ستمبر (ایجنسی)اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ سربراہی اجلاس نیویارک میں شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو اجلاس کا آغاز اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے خطاب سے ہوا۔ گوتریس نے اپنے خطاب میں غزہ جنگ کی صورتِ حال کو ایک ختم نہ ہونے والا ڈراؤنا خواب قرار دیا۔ لبنان […]

بین الاقوامی

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد پہلا صدارتی انتخاب مکمل

کولمبو: (نیوز ایجنسی)سری لنکا میں دو سال قبل آنے والے دہائیوں کے بدترین معاشی بحران کے بعد ہفتے کو پہلے صدارتی الیکشن ہوئے۔ صدارتی الیکشن کے لیے دو کروڑ 20 لاکھ آبادی میں سے ایک کروڑ 70 لاکھ سے زائد شہری ووٹ دینے کے اہل تھے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کے لیے 13 ہزار سے […]

بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

1500, سوسالہ جشن عیدمیلادالنبی کو صرف جشن تک محدود نہ کیا جائے مکمل تحریک برپا کی جائے: مفکر اسلام علامہ قمرالزماں اعظمی

1500, سوسالہ جشن عیدمیلادالنبی کو صرف جشن تک محدودنہ کیا جائے مکمل تحریک برپا کی جائے: مفکر اسلام علامہ قمرالزماں اعظمی