جماعت اہلسنت و جماعت کے معروف و مشہور عالم دین ‘خطیب بے بدل’ تعلیمی تنظیمی تعمیری امور میں ماہر ‘عالم گر ‘ملت و مذہب کے ہمدرد ‘ محافظ سنیت ‘ دین اسلام مذہب اہلسنت ومسلک اعلی حضرت کے عظیم داعی ‘ پیکر علوم و فنون حضرت العلام مولانا الحاج حفیظ اللہ قادری اشرفی علیہ الرحمہ […]
انتقال و تعزیت
دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی
باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں […]
خانوادہ برکاتیہ کے عظیم فرزند حضرت سید محمد افضل میاں صاحب برکاتی کا وصال ملت کے لیے عظیم خسارہ:مولانابدرالدین مصباحی
لکھنؤ: ہماری آواز(آصف جمیل امجدی)دارالعلوم نظامیہ میں سیدافضل میاں کی رحلت پر تعزیتی نشست کا انعقادآج دارالعلوم نظامیہ نظام پور ملہور میں بعد نماز جمعہ خانوادہئ برکاتیہ کے عظیم فرزند حضرت سید محمد افضل میاں صاحب برکاتی(آئی پی ایس) کے رحلت پر ایصال ثواب کی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر دارالعلوم نظامیہ کے […]
خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی صاحب کے سوئم پر تعزیتی مجلس کا انعقاد
براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (پریس ریلیز) 19 دسمبر حسب اعلان سابق خانقاہ فیض الرسول براوں شریف میں مسجد حضور شعیب الاولیاء میں خلیفہ و جانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی صاحب قبلہ مد ظلہ النورانی کی زیر صدارت حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی […]