مورخہ 14دسمبر2021بروز منگل ملک کی مشھور خانقاہ وعظیم درسگاہ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف میں بانی خانقاہ وادارہ عارف باللہ شیخ المشائخ شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ کے مرشد اجازت قطب الاقطاب سلطان التارکین سید شاہ عبد اللطیف ستھنوی کا عرس سراپا قدس انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا ساتھ ہی ساتھ بانی خانقاہ […]
مذہبی گلیاروں سے
سوشل میڈیائی گستاخان رسول کو ہرطرح جواب دیا جائے گا: سید معین میاں
ممبئی: 10 دسمبر، ہماری آواز(ظفرالدین رضوی) آج سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا پرپیغمبر اسلام، قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کی سرپرستی اور قائد ملت محافظ ناموس رسالت اسیر […]
احساس گناہ کرکےتوبہ واستغفار کرنا اللہ کو بہت پسند ہے!…… علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
[شہدادکا پار،باڑمیر،راجستھان] جیلانی جماعت وجملہ مسلمانانِ اہلسنّت شہداد کا پار،باڑمیر کی طرف سے ۹ دسمبر ۲۰۲۱ عیسوی بروز جمعرات، مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف”کے دوتعلیمی شاخ:مدرسہ اہل سنّت غریب نواز شہداد کاپار و مدرسہ اہل سنّت فیضان فضل علی شاہ شہداد کاپار کے اراکین وذمہ داران کے زیر اہتمام منعقدہ مشترکہ […]
تقویٰ اختیار کرنے کےساتھ سچوں کی صحبت اپنائیں!……علامہ پیرسید نوراللہ شاہ بخاری
ارکان اسلام کی پابندی سخت ضروری!علمائے کرام میکرن والا(باڑمیر) 9دسمبر، ہماری آوازعلاقۂ تھار کی مرکزی وممتاز دینی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف”کی تعلیمی شاخ:مدرسہ انوارقادریہ فیض جیلانی متصل درگاہ مخدوم قطب درس علیہ الرّحمہ میکرن والا کے وادئِ رحمت وانوار میں منعقدہ جلسۂ غوث اعظم میں خطاب فرماتے ہوئے جلسہ کے سرپرست وخطیب خصوصی نورالعلماء […]
