عرس کی تقریبات میں زائرین کا سیلاب امنڈ پڑا ۹شعبان المعظم ۱۴۴۳ ھ مطابق ۱۳ مارچ ۲۰۲۳ ء بروز اتوار علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف،گرڈیا باڑمیر” کے وادئیِ رحمت وانوار میں قطب تھار حضرت پیر سید حاجی عالی شاہ بخاری کا ۱۵۴ واں، حضرت پیر سید علاؤ الدین شاہ بخاری […]
مذہبی گلیاروں سے
جشن ولادت مولیٰ علی کرم ﷲ وجہ و عرس غریب نواز کا شاندار انعقادبموقع چہلم
اتردیناجپور بنگال: 16 فروری، ہماری آوازمرحومہ تحسینہ خاتون کے ایصال ثواب چہلم کے موقع پر پدمڈھرہ آسوڑہ گڑھ اتردیناجپور بنگال میں جشن یوم ولادت مولیٰ علی مشکل کشا کرم ﷲ وجہ سلطان الہند غریب نواز قدس سرہ کا شاندار انعقاد ہوا،مرحومہ کےداماد شفیق العلماء حضرت علامہ مولانانوشادرضانعیمی صاحب محمد پور نے صدارت اور حافظ حسنین […]
مسجد گلستاں رضا میں جشنِ خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں محفل کا انعقاد
علی گڑھ: 09/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)مسجد گلستانِ رضا، شہنشاہ آباد علی گڑھ میں سلطان الہند خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء حضور محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی کی صدارت اور مولانا شمشاد اجمل برکاتی(خطیب وامام مسجد گلستانِ رضا) کی قیادت میں ایک محفل کا […]
