حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اعتکاف، نفس کی خرابیوں کو دور کرنے اور رضائے الٰہی پانے کا آسان طریقہ

نوجوان نسل کو اعتکاف کی طرف راغب کرنے کی ضرورت۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 22اپریل (راست) اعتکاف بہت ہی قدیم اور انتہائی اہمیت کا حامل عمل ہے،اعتکاف کے بے شمار فضائل ہیں لیکن حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لئے یہی کافی ہے کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

کم سن ام حبیبہ خان نے مسلسل 20 واں روزہ رکھا، گھر کے بزرگوں ورشتہ داروں نے بچی کی لمبی عمر کی دعا کی!

ماہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ [جسے "جہنم سے آزادی” کا عشرہ کہا گیا ہے] چل رہا ہے، احادیث کی روشنی میں اس عشرہ کے عبادت وریاضت کی بہت ہی فضیلت ہے-الحمدللّٰہ! القادری کیپ کے مالک حضرت مولانا اعجاز احمد قادری کی کم سن بھتیجی عزیزہ ام حبیبہ خان بنت جناب ریاض احمد خان سینانگر […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

محمدتوصیف رضا برکاتی نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھا

سدھارتھ نگر: 21 اپریلرمضان المبارک کا مبارک مہینہ شدید دھوپ اور گرمی کی تپش میں آخری عشرہ میں داخل ہوچکا ہے،گرم ہواؤں کی تمازت،صبح اٹھتے ہی پیاس کا احساس،۱۴،ا۴ گھنٹہ بغیر دانہ پانی کے گذارنا یہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے بلکہ یہ تو توفیق الٰہی کی بات ہے کہ جس طرح بالغ مسلمان […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

نئی نسلوں کو اسلامی تاریخ سے واقف کروانے کی ضرورت۔ جلسہ یوم الفرقان سے علماء کا خطاب

جذبہ بدر باقی رہے تو ہمہ وقت نصرت الٰہی حیدرآباد 20 اپریل (پریس نوٹ) غزوۂ بدر کوکئی اعتبار سے فوقیت حاصل ہے، اسے کفر و اسلام کا پہلا معرکہ ہونے کا شرف حاصل ہے، خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کو ایک فیصلہ کن معرکہ قرار دیا اور قرآن مجید نے […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

قرآن کا گستاج ہمشہ ذلیل و خوار ہوا ہے: قاری ابصارخان مصباحی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی نئی دہلی میں ختم قرآن پاک کے موقع پر علما کا اظہار خیال قران اللہ تعالی کی نازل کردہ مقدس کتاب ہے، جس کی حفاظت کاخود اللہ تعالی نے اپنے ذمہ کرم پر لیاہے، کوئی انسانی یا شیطانی طاقت اس کابال بیکانہیں کرسکتی، قیامت تک اسی طرح محرابوں میں […]

ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

حضرت خدیجۃ الکبریٰ کامقام ازواج مطہرات میں سب سے بلند ہے: محمد طاھر القادری مصباحی

مندسور ایم۔پی۔ میں کاشانہ نظامی میں ام المومنین حضرت خدیجہ کی یاد میں پر گرام مدھ پردیش کے مشہور شہر مند سور میں حضور خطیب البراہین کے چہیتے مرید وخادم الحاج محمد رمضانی کے مکان کاشانہ نظامی پر بعد نماز تراویح ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی یاد میں ایک پروگرام ہوا […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک جنت کی بازیابی اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے: ذکی طارق

سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) رمضان المبارک جنت کی بازیابی اور جہنم سے نجات دلانے والا مہینہ ہے۔ مذکورہ خیال کا اظہار کرتے ہوٸے معروف انٹر نیشل شاعر اور ہفت روزہ اخبار "صداۓ بسمل” کے ایڈیٹر ذکی طارق بارہ بنکوی نے کہاکہ ماہ رمضان المبارک اہل ایمان کے لیے بڑا ہی بابرکت اور رحمتوں بھرا مہینہ […]

گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک کی ہر آن، رحمتوں کی شان

رمضان المبارک اللہ عزوجل کے بیش بہا فضل و کرم میں سے ایک ہے۔ جس نے اپنے بندوں کو معصیت سے بچانے کے لیے ماہ رمضان جیسا عظیم سوغات عطا فرمایا، تاکہ میرے بندے اس باعظمت مہینے میں خوب نیکیاں کرکے متقی و پرہیزگار بن جائیں۔ دنیا میں انسان کی تخلیق کا مقصد بھی یہی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز

صبر و استقامت, اخوت و مساوات کا پیغام دیتا ہے رمضان, رمضان المبارک کے ہر لمحہ کی قدر کریں! موتی ہاری: 8 اپریل ضلع کی سبھی مسجدوں میں نہایت جوش و خروش, ادب و احترام کے ساتھ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی گئی اور ملک کی امن وسلامتی , ترقی و […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

روزہ کی مقصدیت کو تمام سال پیش نظر رکھا جائے! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

روزہ سے تمام طبی وجسمانی ضروریات کی تکمیل حیدرآباد 8 اپریل (راست) مسلمانوں پر فرض کردہ فرائض میں سے ایک روزہ ہے،اہل اسلام کے نزدیک روزہ کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی نفسانی ہوا و ہوس اور جنسی خواہشوں میں بہک کر غلط راہ پر نہ پڑے اور اپنے اندر موجود ضبط اور ثابت قدمی […]