مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

حکومت ہند کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مذہبی کا خیال رکھتے ہوئے سویڈن حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کرے: حضرت معین میاں صاحب

حکومت ہند کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مذہبی کا خیال رکھتے ہوئے سویڈن حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کرے: حضرت معین میاں صاحب

دہلی مذہبی گلیاروں سے

مسلم امہ قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں: الحاج محمد سعید نوری

قرآن کریم کی بے حرمتی کی خبر ملتے ہی دہلی میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے کئ دنوں سے مقیم رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ قائد ملت الحاج محمد سعید نوری صاحب نے بروقت علمائے کرام بالخصوص دانشوران قوم کے ساتھ میٹنگ طلب کی جس میں کثیر تعداد میں علماء و سرکردہ مذہبی شخصیات موجود تھے

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

صحابۂ کرام اور اہلِ بیت رضی اللہ عنہم سے محبت صحتِ عقیدہ کی علامت ہے: حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں

مالیگاؤں: صحابۂ کرام اور اہلِ بیت رضی اللہ عنہم سے محبت و اُلفت صحتِ عقیدہ یعنی اہلِ سنّت کی علامت ہے- اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف کی زندگی ناموسِ رسالتﷺ پر پہرا دیتے گزری۔ آپ نے سنیت کو مستحکم کیا۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے ساری زندگی کتاب و سُنّت کی بات کی۔ […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رضا اکیڈمی کے کارکنان نے "عظمت قرآن زندہ باد، سوڈیش حکومت مردہ آباد” اور "سویڈن مصنوعات کا بائیکاٹ کرو” کے نعروں کے ساتھ کیا زبردست احتجاج

سویڈن بار بار قرآن سوزی کرکے کروڑوں مسلمانوں کو مشتعل کر رہا ہے: الحاج محمد سعید نوری ممبئی:3 جولائی 2023:: سویڈن میں مسجد کے سامنے عین عید الضحیٰ کے دن مسلمانوں کو مشتعل کرنے کے لئے جس طرح قرآن مقدس کو نذر آتش کیا ہے آج قرآن سوزی کے خلاف مینارہ مسجد کے سامنے ممبئی […]

گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

گونڈہ۔ دینی علمی مذہبی شخصیات نے سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی نذر آتش کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کا عمل دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے۔واضح ہو کہ 28 جون بروز بدھ 2023ء/ کو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

تقرب الی اللہ کا ذریعہ ہے سنت ابراہیمی: خالد رضا خان

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی)مشرقی چمپارن ضلع کی سبھی عیدگاہوں میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ نماز عید الاضحٰی ادا کی گئی۔ اکثر و بیشتر جگہوں میں رحمت کے رم جھم فوار کے درمیان نماز ادا کی گئی۔ اس موقع سے ادارہ شرعیہ مشرقی و مغربی چمپارن کے ضلع صدر مولانا خالد رضا خان […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

خلوص و للہیت کے ساتھ کریں قربانی۔ لطیف الرحمن مصباحی

موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) قربانی رضائے الٰہی کا اہم ذریعہ ہے۔ بندہ مؤمن جب صدق دل سے قربانی کرتا ہے تو زمین پر خون کے گرنے سے پہلے اس کی قربانی قبول کرلی جاتی ہے۔ مذکورہ بالا باتیں کلیان پور مدرسہ میں منعقدہ علمائے چمپارن کی اک اہم نشست میں مولانا لطیف الرحمن مصباحی […]