از قلم: انصار احمد مصباحی، جماعت رضاے مصطفٰی، اتر دیناج پور، بنگال9860664476 میں سب سے پہلے یہ واضح کردوں کہ یہاں ”علما“ سے مراد صرف سنی علما ہیں۔سیاست کی موجودہ نیرنگی دیکھ کر اسے گندی، نشیلی اور بری سے تعبیر کرکے اسے نظر انداز نہیں کی جا سکتا، سیاست کے گلیارے اگر خار دار ہوگئے […]
سیاسی گلیاروں سے
موتیہاری: جدیو اقلیت سیل کے صوبائی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا 70واں یوم پیدائش وکاس دیوس کی شکل میں سیکڑوں کارکنان کے ساتھ منایا
موتیہاری ضلع مشرقی چمپارن کے شنکرسریاں کے ہردیاں پنچایت میں جنتادل یونائیڈیڈ کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری کی قیادت میں بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار کی70یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی کے قائدین اور کارکنان نے وکاس دیوس کے طور پر منایا اس موقع پہ پارٹی کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار […]
مسترد اپوزیشن ملک کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول: نقوی
ہماری آواز/کانپور:06فروری(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ عوام کے ذریعہ مسترد اپوزیشن سیاسی پارٹیاں گذشتہ 6سالوں سے ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول ہیں۔آج کانپور میں مرکزی بجٹ 2021۔22 کے ضمن میں سیمینار اورپریس کانفرنس سے […]
یہ بجٹ کارپوریٹ لوٹ کو فروغ دینے والا: مزدور تنظیمیں
ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مزدورتنظیموں نے مرکزی بجٹ 2021-22 کو ’کارپوریٹ لوٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پبلک سیکٹرکے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کشی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی سرمایہ کشی […]
