بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) سماج وادی پارٹی کے بانی، رہنما، ہمارے سرپرست، غریبوں، کسانوں، اقلیتوں کے مسیحا، غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی آواز، اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو، جو ہندستان حکومت میں وزیر دفاع تھے۔ہم سب کو چھوڑ کر اور اس دنیا کو الوداع کہہ کر آج ہم لوگوں سے ہمیشہ […]
سیاسی گلیاروں سے
دریاآباد: سیکٹر انچارج و سابق بلاک پرمکھ کی رہائش گاہ پر سماج وادی رکنیت مہم کا انعقاد
دریاآباد/بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری ) بارہ بنکی 270 دریا آباد کے گاؤں کیٹھایا میں سیکٹر انچارج پنکج کمار سنگھ ولد دنیش پرتاپ سنگھ سابق بلاک پرمکھ کے وہاں سماج وادی رکنیت مہم کا پروگرام مکمل ہوا۔پروگرام کے مہمان خصوصی سماج وادی پارٹی کے لیڈر سابق کابینہ وزیر اور سابق ریاستی جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ […]
نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت
مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) نوجوانوں کو رسوخ داروں کا غلام بنا رہی ہے بی۔جے۔پی۔ حکومت، وعدہ خلافی کرنا بی۔جے۔پی۔ کا اصل کردار ہے عوام کو دھوکے میں رکھنے کیلۓ وعدوں اور جملوں میں ماہر ہے۔مذکورہ خیالات کا اظہار سابق وزیر راکیش کمار ورما نے آج ودھان سبھا زیدپورکے قصبہ مسولی چوراہے پر ایس پی کی جانب […]