جامعہ ام القریٰ للبنات محمد پور بزرگ مظفرپور میں منعقد ہوا بزم حسن کا ماہانہ طرحی نعتیہ شاعری مظفر پور (انیس الرحمن چشتی) اردو زبان وادب کی ترویج و اشاعت میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار رہا ہے۔ قلب و جگر کی پاکیزگی اور روح کی صفائی کے بغیر نعتیہ شاعری کا تصور ناممکن ہے۔ […]
اہم خبریں
مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیر اہتمام محفل درس قرآن مجید و تفسیر اتوار کو
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہمتام ہفتہ واری ’’محفل درس قرآن مجید و تفسیر‘‘ زیر نگرانی حضرت مولانا ابو المحامد شاہ سید عبدالرزاق حسینی القادری الملتانی مد ظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائخ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ امام پورہ شریف بمقام جامع مسجد حبیبہ عقب اذان […]
جامعہ اشرفیہ مبارکپور کے صدرالمدرسین کا مدرسة المدینہ اعظم گڑھ کا دورہ
اعظم گڑھ(پریس ریلیز)الحمدللہ ثم الحمدللہ! دعوت وتبلیغ کی عالمی غیرسیاسی تنظیم "دعوت اسلامی” نے جہاں پوری دنیا میں دعوت وتبلیغ اور اعلیٰ ووسیع پیمانہ پر رفاہی خدمات انجام دی وہیں تعلیم وتعلم کے حوالے سے بھی اس تنظیم کی خدمات وسیع سے وسیع تر ہے چنانچہ چند برسوں میں اس کے تعلیمی ادارے (جامعات المدینہ، […]
خوش نصیب لوگ نبی کی پیدائش کی یاد مناتے ہیں: محمدضیاء المصطفی مدنی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین مادھوپور مظفرپور میں جشن آمد رسول کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ قمر اہل سنت حضرت مولانا مفتی محمد قمرالزماں رضوی مصباحی مظفرپوری ڈائریکٹر ادارہ لوح وقلم مظفرپور بہار۔زیر صدارت تلمیذ حضور تاج الشریعہ نازش علم وادب حضرت مولانا مفتی محمدآل مصطفی رضوی مرکزی مظفرپوری نے فرمائی۔ حضرت […]










