حیدرآباد: 27 ستمبر ( راست)حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے لئے ہدایت و رہنمائی کا سرچشمہ بناکر بھیجا ،حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم ان پڑھ نہیں تھے بلکہ تلمیذالرحمٰن تھے بارگاہ الٰہی سے پڑھ کر آئے تھے ،ایسا پڑھے کہ کسی سے پڑھنے کے محتاج ہی نہیں تھے ۔یہ حضوراقدس […]
اہم خبریں
حیدرآباد: جامع مسجد حبیبیہ میں ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر اتوار کو
حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہمتام ہفتہ واری ’’محفل درس قرآن مجید و تفسیر‘‘ زیر نگرانی حضرت مولانا ابو المحامد شاہ سید عبدالرزاق حسینی القادری الملتانی مد ظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائخ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ امام پورہ شریف بمقام جامع مسجد حبیبہ عقب اذان […]
جشن آمد رسول کانفرنس کا انعقاد کل، ملک کے مشاہیر علما کریں گے شرکت
مظفرپور(پریس ریلیز) کل بمقام محمدپور مبارک، پرشوتم پور، مظفرپور،بہار میں بعد نمازعشاء عظیم الشان جلسہ بنام جشن آمد رسول کانفرنس کا انعقاد جملہ مسلمانان اہلسنت کی جانب سے ہوگا۔ جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ آبروئے فکروقلم قمراہل سنت حضرت مولانامحمدقمرالزماں صاحب قبلہ رضوی مصباحی بانی ادارہ لوح و قلم،مظفرپوربہار۔صدارت تلمیذ حضور تاج الشریعہ […]
جرأت مند مرد مجاہد جناب امتیاز جلیل نے ہندوستان میں ایک اہم تاریخ رقم کردی
تحفظ ناموس رسالتﷺ ہمارے لئے زندگی،موت اور ایمان کا مسئلہ ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی پٹنہ: 25 ستمبر، ہماری آوازاستاذ مرکزی ادارہ شرعیہ مولانا مفتی غلام رسول اسماعیلی خطیب وامام قدیمی جامع مسجد محمد پور شاہ گنج نے ایک پریس ریلیز بیان جاری کر کہاکہ مورخہ ۲۳ دسمبر ۲۰۲۴ بروز پیر سابق ممبر آف پارلیمنٹ […]
خانقاہ سمرقندیہ کے ایک طالب علم نےایک بیٹھک میں سنایا مکمل حفظ قرآن پاک
حافظ قرآن اسلام کا علم بردار اور محافظ دین ہوتا ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی دربھنگہ: 23 ستمبرصوبہ بہار کاایک عظیم دینی ملی مذہبی مسلکی قلعہ دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ رحم گنج دربھنگہ کے ایک ہونہارطالب علم حافظ محمدنفیس رضا ابن محمد فاروق رضا نے اپنے استادگرامی حضرت مولانا حافظ وقاری عظمت علی فدائی استاذ […]










