تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کی توہین و بے ادبی ناقابل برداشت مالیگاؤں: تاجدارِ ختم نبوت ﷺ سے ہمارا رشتہ روح کا ہے۔ ان کی شانِ اقدس میں توہین و بے ادبی کا ارتکاب کر کے گستاخ نرسنگھانند نے جذبات کو مجروح اور دلوں کو زخمی کیا ہے۔ تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کا احسان ساری انسانیت […]
اہم خبریں
شمس مارہرہ ٹرافی ملنے پر مدرسہ اصلاح معاشرہ میں خوشی کا ماحول
طلباء نے سیرت انعامی مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ادارے کا نام روشن کیا. اساتذہ کرام علی گڑھ: یکم اکتوبر (پریس ریلیز)البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی علی گڑھ کی جانب سے البرکات سیرت کمیٹی کے زیر اہتمام البرکات پبلک اسکول میں 18 ویں تقریبات سیرت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا […]
سرور کائناتﷺ کی آمد پاک کا صدقہ ہے کہ انسانیت کو جینے کا سلیقہ آیا: مفتی قمرالزماں مصباحی مظفرپوری
مظفرپور(پریس ریلیز)سرزمین محمد پور مبارک،پوسٹ پرشوتم پور،تھانہ منیاری،ضلع مظفرپور بہار میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع سے جشن آمد رسول کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی خلیفہ حضور تاج الشریعہ قمر اہل سنت آبروئے فکروقلم حضرت مولانا مفتی محمدقمر الزماں مصباحی ادارہ لوح قلم سعدپورہ مظفرپور،زیرصدارت۔تلمیذحضور تاج الشریعہ حضرت مولانا مفتی […]










