مدرسہ جامع العلوم سنگھیا ساگر میں درس نظامی کی تعلیم کا ہوا افتتاح بچیوں کے لیے دینی و عصری تعلیم کا مکمل نظم موتیہاری سرکار مدینہ کا فرمان عالی شان ہے کہ مسلم مرد و عورت پر علم حاصل کرنا فرض ہے- ہر دور میں علم کی اہمیت رہی ہے بغیر علم کے کوئی بھی […]
تعلیمی گلیاروں سے
ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار نے ضلع میں ابتدائی اہلیتی امتحان(PET) کے امتحانی مراکز کا دورہ کرکے حفاظتی انتظامات کا لیا جائزہ
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار و پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ وتس، نے اتر پردیش سلیکشن کمیشن کے ذریعہ منعقدہ ابتدائی کوالیفائنگ امتحان کے مراکز کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا گیا اور امتحانی مراکز میں تعینات اہلکاروں کو ضروری ہدایات دی گئیں۔ تمام مراکز پر سیکورٹی […]
ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا آغاز
رامسنہی گھاٹ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)کونسل اسکولوں کے اساتذہ کے لیے چار روزہ ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا آغاز بدھ کو نپن بھارت مشن کے تحت تحصیل رامسنہی گھاٹ کے تحت پریڈلائی بلاک ہیڈ کوارٹر میں کیا گیا۔بنیادی زبان اور اسکل ڈیولپمنٹ کے لیے منعقد کیے گئے اس تربیتی پروگرام کا افتتاح ڈائیٹ مینٹر شری لال چند […]
یونائیٹڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن(یوٹا) نے وزیراعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو دیا
بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)یونائیٹڈ ٹیچرز اسوسی ایشن،(یوٹا) نے ریاستی صدر راجندر سنگھ راٹھور کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا، ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کو ہیڈ ماسٹر سطح کی تنخواہ دینے، انچارج پرنسپل کے طور پر کام کرنے والے اسسٹنٹ ٹیچروں کو دٸیے جانے، جلد از جلد ترقی دی جائے، اساتذہ کی […]