ڈجیٹل دور میں طالب علموں کو ٹیبلیٹ مہیا کرانا اتر پردیش سرکار کا ایک بہترین قدم ہے، اس سے انکے علم میں اضافہ ہوگا اور تعلیمی راہیں انکے لئے ہموار ہوں گی۔
تعلیمی گلیاروں سے
دینی و عصری تعلیمات کے ساتھ بہتر تربیت کی ضرورت۔ ضیاء المجتبیٰ کامل
مظفرپور: 4 دسمبر، ہماری آواز(عاقب چشتی) تحریک اصلاح ملت کے زیر اہتمام جامعہ مشکات العلوم بیریا مظفرپور میں اصلاح ملت کانفرنس و جشن دستار عالمیت کا شاندار انعقاد کیا گیا- اس موقع سے ملک کے نامور علماء و مشائخ کی تشریف آوری ہوئی- سرپرست اجلاس پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ضیاء المجتبیٰ کامل سجادہ نشیں […]
آل انڈیا طلباء کونسل کا اجلاس اختتام پذیر
رام سنہی گھاٹ، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد میونسپل یونٹ ٹکیت نگر کے خنسا حاجی طفیل احمد انٹر کالج میں دیپاولی کے مقدس تہوار کے موقع پر طلباء کی طرف سے رنگولی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں امردیپ ورما، طلباء کونسل کے صوبائی ایگزیکٹو ممبر،اودھ صوبہ انہوں نے کہا کہ طلبہ […]