تحریر: اسجد راہی، ایڈیٹر قومی ترجمان ہر سال ریاست بہار میں اردو ڈایریکٹوریٹ و اردو زبان سیل کی جانب سے ریاست کے تمام اضلاع میں "فروغ اردو سمینار” کا انعقاد بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ کیا جاتا ہے، بڑے بڑے پوسٹر و بینر میں دو چار پروفیسر، شاعر اور چند مخصوص لوگوں کے […]
ادبی گلیاروں سے
بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ شعری نشست منعقد، مسیح الملک حکیم اجمل خاں کو یاد کیا گیا
سندیلہ/ ہردوئی: 13 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی) آج ہفتے کے روز بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست اردو گھر نشتر منزل وزیر حسن روڈ محلہ مہتوانہ بڑا کنواں میں منعقد ہوئی۔صدارت فرید الدین نے کی۔فرائض نظامت ڈاکٹر زبیر صدیقی نے انجام دئے ۔ ڈاکٹر (ڈینٹسٹ) ڈاکٹر زاہد (ڈاکٹر راجہ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ منعقدہ […]
اس سال بھی عرس حضرت شیث پیغمبر علیہ السلام منایا جائےگا
(ایودھیا فیض آباد) محمدقمرانجم فیضی رفیق ملت حضرت علامہ رفیق فیضی بلرامپوری صاحب قبلہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ ہرسال کی طرح امسال بھی مورخہ/ 16-17 فروری 2021/مطابق 3-4 رجب المرجب 1442/کو سرزمین ایودھیا منی پربت روڈ فیض آباد میں حضرت سیدنا شیث پیغمبر علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عرس پاک بہت ہی تزک واحتشام […]
168واں "جشن ارونیما سکسینہ": تین روزہ انٹر نیشنل آن لائن طرحی مشاعرہ کا انعقاد
سعادت گنج/بارہ بنکی: ہماری آواز(ذکی طارق بارہ بنکوی) 5 فروریشعر و ادب کی معیاری اور اعلٰی قدروں کی ترجمان انٹر نیشنل آن لائن ادبی تنظیم "ایوانِ غزل” کا 168واں انٹر نیشنل آن لائن تین روزہ طرحی مشاعرہ کا انعقادہوا۔مشاعرہ سرپرست : نازش شعر و ادب انٹر نیشنل شاعر محترم ذکی طارق صاحب بارہ بنکویمشاعرہ صدر […]