ادبی گلیاروں سے بہار

نسل نو کو اردو زبان وادب کی اہمیت و افادیت سے روشناس کرایا جائے۔ فاتح چشتی

نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا کل ہند نعتیہ مشاعرہ، اردو کی تعلیم پر دیا گیا زور موتی ہاری (عاقب چشتی) عوامی اردو نفاذ کمیٹی مشرقی چمپارن کے زیر اہتمام بزم اردو اساتذہ کے 250/ویں مشاعرہ کے موقع سے مدرسہ وکیلیہ امینیہ شمس العلوم کیسریا میں کل ہند نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزمِ عزیز کا سالانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد

بارہ بنکی: 23 ستمبر (ابوشحمہ انصاری)بزمِ عزیز کی سالانہ طرحی نعتیہ نشست شہر کے محلہ نبی گنج (اکبر نگر) میں واقع بزم کے صدر الحاج نصیر انصاری کے مکان پر منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت سید حبیب وارثی (ببلو میاں) نے کی۔ مہمانانِ خصوصی کے طور پر استاذ شاعر ہاشم علی ہاشم،ایس ایم حیدر اور […]

ادبی گلیاروں سے بہار

اردو زبان وادب کی ترویج و ترقی میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار ۔‌‌ عبد الغفار ثاقب

جامعہ ام القریٰ للبنات محمد پور بزرگ مظفرپور میں منعقد ہوا بزم حسن کا ماہانہ طرحی نعتیہ شاعری مظفر پور (انیس الرحمن چشتی) اردو زبان وادب کی ترویج و اشاعت میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار رہا ہے۔ قلب و جگر کی پاکیزگی اور روح کی صفائی کے بغیر نعتیہ شاعری کا تصور ناممکن ہے۔ […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست منعقد

بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست کہنہ مشق استاد شاعر مائل چوکھنڈوی کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانانِ خصوصی عاصی چوکھنڈوی، ڈاکٹر ایس احمد ( بارہ بنکی ) […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ادبی نشیمن کے دفتر میں حلقہ ادب کی جانب سے”ایک شام شعر و ادب کے نام” کا انعقاد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)المساس باغ، ہر دوئی روڈ واقع سہ ماہی ادبی نشیمن کے دفتر میں حلقہ ادب کے زیر اہتمام "ایک شام شعر وادب کے نام” ایک پروگرام منعقد ہوا۔ جس کی سر پرستی ادبی نشیمن کے ایڈیٹر ڈاکٹر سلیم احمد نے کی جب کہ صدارت ڈاکٹر اکبر علی بلگرامی، مہمانان خصوصی ڈاکٹر ہارون رشیدہ،ڈاکٹر […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ادبی تنظیم بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست

باره بنکی (ابوشحمہ انصاری)بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست نبی گنج میں واقع بزم کے صدر الحاج نصیر انصاری کے بر مکان پر منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت ایس ایم حیدر صاحب نے کی۔ مہمان خصوصی کے طور پر ضمیر فیضی، تفیل زید پوری اور عدیل منصوری موجود رہے۔ نشست سے قبل الحاج نصیر […]

ادبی گلیاروں سے راجستھان

نوری اکیڈمی پر ’’اُردو اور ہمارا مستقبل‘‘ پر مفتی خالد ایوب مصباحی کا فکر انگیز لیکچر

گلوبلائزیشن کے دور میں زبان کی طاقت کافی بڑھ گئی ہے۔کامیابی کی بنیادی شرط محنت اور مہارت ہے۔ دنیا میں مہارت کو ہمیشہ قدر کی نگاہوں سے دیکھا گیا ہے۔گلوبلائزیشن کے دور میں زمانی و مکانی فاصلے سمٹ گئے ہیں۔دیہات اور مضافات میں موجود شخص بھی اپنے فن کی بنیاد پر عالمی سطح پر اپنی […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم افقر کی جانب سے نوجوان شاعر عمران ساغر کی نظموں کے مجموعہ "تمثیل ادراک” کی رونمائی

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری)بزم افقر کی ماہانہ طرحی نشست صدر بزم رہبر تابانی دریادی کی صدارت اور صغیر نوری کی نظامت میں ہوٸی مہمان خصوصی کے طور پر محسن ادب ڈاکٹر ایس ایم حیدر جبکہ مہمان ذی وقار کے طور پر سماجی کارکن طارق جیلانی اور سلیم صدیقی شریک رہے. نشست کے مہمان اعزازی ادبی […]