گورکھپور، اشرف کالونی، تکیہ کولدہ میں منت کیٹرنگ کی جانب سے افضل خان نے عید میلاد کے موقع پر جمعرات کی شام اپنے علاقے میں بچوں کے لیے اسٹال لگوایا جس میں بچوں کو مفت پانی پوری، فروٹی، آئس کریم، ڈوسا، کاٹن کینڈی و کھانے پینے کی دیگر اشیاء اور جھولے وغیرہ کا انتظام کیا […]