تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

قرأت، نعت، تقریر، کوز و پینٹنگ مقابلوں میں دکھی بچوں کی صلاحیت

گورکھپور، جمعہ کو MSI (میاں صاحب اسلامیہ) انٹر کالج بخشی پور میں سالانہ جلسۂ سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے کے تحت ثانوی و جونیئر گروپ کے طلبہ کے مابین قرأت (تلاوت قرآن)، تقریر، اسلامی کوئز، سائنس کوئز اور نعتیہ مقابلے ہوئے وہیں پینٹنگ کے مقابلے میں قدرت کی مختلف جہتیں اور […]

گورکھ پور

بچوں کی اچھی تعلیم والدین کی اولین ترجیح ہونی چاہیے: مفتی اظہر شمسی

چار روزہ جلسۂ سیرت النبی و دینی تعلیمی نمائش کا آغاز گورکھپور، MSI (میاں صاحب اسلامیہ) انٹر کالج بخشی پور میں چار روزہ جلسہ سیرت النبی اور دینیہ تعلیمی نمائش کا جمعرات کو آغاز ہوا۔ جلسۂ سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و دینی تعلیم نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے مہمان خصوصی نائب […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

ایم ایس آئی کالج کا چار روزہ سالانہ جلسہ آج سے

دینی تعلیمی نمائش ہوگی لوگوں کی توجہات کا مرکز گورکھپور، ایم ایس آئی انٹر حکالج کا سالانہ جلسۂ سیرت النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم 28، 29، 30 نومبر اور یکم دسمبر کو کالج کیمپس میں منعقد کیا جائے گا، اس دوران دینی تعلیمی نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا، جلسہ میں ریاستی […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

حج تربیت کا پہلا دن : حج و عمرہ کی بتائی گئی فضیلت

گورکھپور، ضلع کے تقریباً 100 عازمین حج کو دعوت اسلامی انڈیا کی طرف سے اتوار کو درگاہ حضرت مبارک خاں شہید نارمل میں پہلی نشست کی حج ٹریننگ دی گئی، حج کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی گئی، 01، 08، 15، 22 اور 29 دسمبر کو بھی ٹریننگ دی جائے گی۔ حج ٹرینر حاجی […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

محمد عاطف بنے حافظ قرآن، اعزا و اقربا نے مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا

گورکھپور، ہریا نوسڑھ کے رہنے والے محمد عقیل خان اور قسمت النساء کے پندرہ سالہ صاحب زادے محمد عاطف خان نے تین سال میں پورا قرآن پاک حفظ کیا، محمد عاطف نے اپنی تعلیم دارالعلوم برکاتیہ اہل سنت سید العلوم مگہر سنت کبیر نگر سے مکمل کی ہے، حافظ بننے پر محمد عاطف کی علمائے […]

مہراج گنج

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

مہراج گنج ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع مدرسہ جامعہ رضویہ نورالعلوم سول لائن مہراج گنج میں مہر اج گنج ضلع کی معروف تنظیم، تنظیم المکاتب و المساجد کے زیر اہتمام اتحاد علماء کانفرنس کا انعقاد مولانا وسیم اختر عزیزی صدر اعلی تنظیم ہذا کی سرپرستی اور مولانا محمد نور عالم مصباحی نائب صدر اعلی کی صدارت […]

تعلیمی گلیاروں سے گورکھ پور

ایم ایس آئی انٹر کالج میں سالانہ چار روزہ سیرت النبی جلسہ 28/ نومبر سے

ریاست بھر کے طلبہ کے درمیان قرأت، تقریر، نعت، اسلامی کوئز، مباحثہ، پینٹنگ، سائنس کوئز کا ہوگا مقابلہ دینی تعلیمی نمائش کا افتتاح کریں گے نائب قاضی مفتی محمد اظہر شمسی گورکھپور: ایم ایس آئی انٹر کالج بخشی پور میں 28، 29، 30 نومبر اور 1/ دسمبر کو سالانہ سیرت النبی کا جلسہ منعقد کیا […]

گورکھ پور

درگاہ حضرت مبارک خاں شہید پر 24/ نومبر سے ہر اتوار کو دو گھنٹے ہوگی حج ٹریننگ

24 نومبر اور 01، 08، 15، 22 و 29 دسمبر کو ہوگی ٹریننگ گورکھپور، دعوت اسلامی انڈیا نے حج 2025 کے مقدس سفر پر جانے والے مسلمانوں کو حج اور عمرہ سے متعلق تمام معلومات اور تربیت فراہم کرنے کے لیے ایک اچھی پہل کی ہے، جس کے تحت 24 نومبر اور 01، 08، 15، […]

سدھارتھ نگر گورکھ پور

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

گولا بازار، گورکھ پور: 22 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مرکز علم و فن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور ضلع سدھارتھ نگر یو۔پی۔ جو اپنی تعلیم و تربیت کے حوالے سے عوام و خواص کے درمیان یکساں مقبولیت رکھتا ہے یکم جون 2025 کو اپنی تعلیمی، تربیتی، دینی، اصلاحی سلسلے کے کامیاب 25 سال مکمل کرنے جارہا […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

مہراج گنجگل گلزار برکاتیت شہزادہ حضور فضل ملت سید محمد برکات حیدر قادری مارہروی علیہ الرحمہ کے وصال پر دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی مہراج گنج میں حضرت علامہ شیر محمد قادری کی سرپرستی اور علامہ توحید احمد برکاتی کی صدارت میں ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز قاری توصیف رضا […]