مہراج گنج

محکمہ بجلی وزیر اعلیٰ کے حکم نامہ کی اڑا رہی ہے دھجیاں

بجلی کے سب اسٹیشنوں سے بجلی کٹوتی سے عوام پریشان مہراج گنج (شبیر احمد نظامی) ہماری آواز ضلع کے پاور سب اسٹیشنز کے ذریعہ بجلی کٹوتی ہونے سے اہل ضلع گرمی سے پریشان ہو گئے ہیں۔ 24/ گھنٹے میں بڑی مشکل سے صرف 3 سے 4 گھنٹے بجلی مل رہی ہے۔ وہ بھی کبھی 15/منٹ […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ننھے روزہ دار بنے جوانی میں روزہ نہ رکھنے والوں کے لیے عبرت

تینوں بھائیوں نے پورے روزے کو پابندی کے ساتھ رکھا ننھے بچے مولانا مفتی محمد امجد علی نظامی کے فرزند ہیں مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز رمضان کا مبارک مہینہ اس بار بھی شدید دھوپ و گرمی میں آیا ہے۔گرمی کی شدت، لو کا قہر، صبح اٹھتے ہی پیاس کا احساس، ساڑھے چودہ گھنٹہ […]

مہراج گنج

تجاوزات کے شکنجے میں پھنسا سسواں مارکیٹ

ذمہ دار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز تجاوزات اور ٹریفک جام کی وجہ سے سسواں بازار میں رہنے والوں کو روزانہ شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں اور دکانداروں سمیت سبھی کو پریشانی میں مبتلا ہیں۔ انتظامیہ اور بلدیہ […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

قرآن کریم پوری انسانیت کے لئے پیغام رشد و ہدایت: محمد رمضان امجدی

مہراج گنج: 23 اپریل قرآن مقدس اللہ تعالی کی آخری کتاب ہے جس کو اس نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر نازل فرمایا قرآن کریم تمام انسانوں کے لئےکتاب رشد و ہدایت ہے، اس میں حق وباطل میں نمایاں فرق اور امتیاز ظاہر کرنے والے روشن دلائل موجود […]

مہراج گنج

مہراج گنج سے بڑی خبر: امتحان دینے گئی طالبہ سے کالج کے باتھ روم میں عصمت دری کی کوشش

پولیس نے دو کو اٹھایا ، نمبر کو لگایا سرویلانس اور پوچھ تاچھ جاری مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز صدر کوتوالی کے ایک کالج میں ایک بھائی اپنی بہن کو بی ایس سی سال دوم کا امتحان دینے کے لیے لے گیا تھا۔ امتحان ختم ہونے کے بعد لڑکی اپنا بیگ باہر رکھ کر […]

مہراج گنج

مولانا سلیم نوری کا ہوا انتقال ، علماء میں سوگ کی لہر

موت برحق ہے مگر ذمہ داران و افسران موت کے بنے سبب مولانا موصوف نور اللہ مرقدہ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ تھے مہراج گنج(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز ضلع کے نوتنواں تحصیل میں واقع دارالعلوم اہل سنت غوثیہ بیروا بنکٹواں کے مؤقر و سینئر استاذ مولانا محمد سلیم […]

مہراج گنج

رمضان المبارک امت کی غم خواری وہمدردی کا بھی مہینہ ہے: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مہراج گنج: 15 اپریل(پریس ریلیز)اقوام ملل کی وہ تاریخیں جو مختلف فرائض وواجبات کےآغاز کی شاہد عدل ہیں ان میں ماہ رمضان کے ”روزے“ کےسن آغاز کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔اسے بھی امت مسلمہ کےشعور وآگہی کا حصہ ہونا چاہیۓ۔فرمان خداوندی”اے ایمان والو! تم پر روزے فرض ہوۓ جیسے اگلوں پر فرض ہوۓ تھے کہ […]

مہراج گنج

ماسٹر محمد معروف خان کا ہوا انتقال، علماء نے کیا اظہار تعزیت

مرحوم حافظ عبد الحکیم مرحوم کے داماد و بھتیجے اور دارالعلوم عربیہ عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار کے سابق استاذ تھے۔ مہراج گنج: 11 اپریل، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) دارالعلوم عربیہ عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار کے سابق و سینئر استاذ و مولانا محمد فیروز احمد مصباحی کے والد گرامی ماسٹر محمد معروف خان کا […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

رمضان المبارک، دوسرا روزہ: ان معصوموں نے رکھا روزہ، خوب ملی دعائیں

سدھارتھ نگر: رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے آج دوسرا روزہ تھا۔ حسب دستور امسال بھی ننھے منھے نئے روزے دار بڑے بزرگوں کے ساتھ روزہ رکھ کر اللہ کریم کی رحمتوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں ساتھ ہی خوب ساری مبارک بادیاں اور دعائیں حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ اس سلسلہ میں ضلع کے موضع […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

اسلام کا مقدس مہینہ ہوا ہم سب پر سایہ فگن ۔۔۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز {مہراج گنج}آج ٢ \اپریل سن ٢٠٢٢ء ۔مطابق ٢٩ \شعبان المعظم سن١٤٤٣ ھ کی شام افق غربی پر ہلال رمضا ن کی رویت ہوتے ہی اسلام کا مقدس مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہوگیا۔مسرت وشادمانی کے نور سے ہر دل منور ہوگیا ۔لذت سجود کے پاکیزہ خیال سے جبین نیاز بارگاہ الہی میں […]